مفتی حلوہ

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

مفتی حلوہ

Post by اسداللہ شاہ »

[center]مفتی حلوہ

سوجی کا حلوہ کھانا میرا ارمان تھا
مگر اس میں نشے کی دوا سے میں انجان تھا
حلوہ کھاتے ہی دن میں تارے نظر آگئے
جب کہ دیکھنا مجھے محرم کا چاند تھا
بہت ہی میٹھا حلوہ تھا مولانا صاحب
باوجود کہ ملک میں چینی کا بحران تھا
اچھا ہوا کہ وقت پر ہسپتال پہنچا دیا
ورنہ راستے ہی میں تو پڑتا قبرستان تھا
ہلال عید پر اختلاف اپنی جگہ
مگر حلوے میں نسوار ملانا کہاں کا انتقام تھا
لو اور سنو جی مفتی منیب کی
کہ یہ حرکت کرنے والا ضرور کوئی پٹھان تھا
[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اعجازالحسینی »

مگر حلوے میں نسوار ملانا کہاں کا انتقام تھا

بہت خوب اسد بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by شازل »

کہ یہ حرکت کرنے والا ضرور کوئی پٹھان تھا
کیا اسمیں کسی کو شک ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اعجازالحسینی »

حلوہ +نسوار= پٹھان :?: :?:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by چاند بابو »

آپ کا جواب کچھ حد تک درست ہے لیکن اس میں تھوڑی سی تصحیح کی جا سکتی ہے۔

نسوار +نسوار+نسوار=پٹھان
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مفتی حلوہ

Post by رضی الدین قاضی »

کیا خوب پٹھان کی تعریف کی ہے چاند بھائی آپ نے۔



اسد بھائی بہت شکریہ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by شازل »

کچھ لوگ نسوار سے شوق کرتے ہیں‌اور کچھ کھاتے ہیں :x
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اعجازالحسینی »

:shock: :shock:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by محمدعمر »

ہلال عید پر اختلاف اپنی جگہ
مگر حلوے میں نسوار ملانا کہاں کا انتقام تھا


بہت خوب بھئی :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اسداللہ شاہ »

مزا آیا کہ نہیں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by شازل »

حلوے جیسا تو نہیں‌لیکن پھر بھی کچھ نہ کچھ تو آیا ہی ہوگا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اعجازالحسینی »

ان سے پوچھیں جو مرتے مرتے بچے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by شازل »

شاید پھر کبھی حلوے کا نام بھی نہ لیں
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اسداللہ شاہ »

یہ سیاسی لوگ ہیں حلوے کے نام کی جگہ اب سویٹ ڈش کہیں گے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by شازل »

میٹھی چیز سے تو خیر پھر بھی بدکیں گے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اسداللہ شاہ »

کبھی بھی نہیں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:شاید پھر کبھی حلوے کا نام بھی نہ لیں
رج کے کھان گے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مفتی حلوہ

Post by اسداللہ شاہ »

بالکل صحیح کہا آپنے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”