•.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•.•
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

[center]•.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت بہت مبارک ہو•.•.°.•.•
ہماری اس محفل کے ایک
پیارے بھائی ہے جنہیں ہم سب "" چاند بابو "" کہتے ہے
اور کبھی ماجد بھیا بھی بلاتے ہیں ..
چاند بھیا اپنے حسنِ اخلاق سے سب کو اپنا گرویدہ بنالینے
کے ساتھہ ساتھہ
اپنی قدرتی مسکراہٹ سے بھی سب کا دل جیت لیتے ہے ...
تو میں یہ کہنا چاہ رہی تھی کے
چاند بھیا نے ہزار کا ہندسہ پار کرلیا ....
تو پھر چلئیے ...
انہیں ہم سب رمضان کی مبارکبادی کے ساتھہ ساتھ
20000ری منصب کی مبارک بادی بھی دیتے ہیں ...
[/center]

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
پیارے چاند بھائی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بیس ہزاری بننے پر مبارک ہو.
لیکن خیال کیجئے گا جو بھی اضواء جی نے پیش کیاہے وہ روزہ افطار کرنے کے بعد ٹھوسئیے گا، کہیں چڑی روزہ نہ کر لینا،
ایک مرتبہ پھر بہت بہت مبارکباد

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
بلال احمد wrote:
لیکن خیال کیجئے گا جو بھی اضواء جی نے پیش کیاہے وہ روزہ افطار کرنے کے بعد ٹھوسئیے گا، کہیں چڑی روزہ نہ کر لینا،
چڑی روزہ بولے تو
یعنی چُپ چُپ کا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
مبارکاں، مبارکاں، مبارکاں، مبارکاں
اللھم زد فزد
اللھم زد فزد
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
ماجد بھیا.
میری طرف سے بھی اپکو اس سنگ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو. دعا ہے. کہ اللہ تعالٰی اپکواور طاقت دے کیونکہ اس راہ میں ایسی کئی اور سنگ میل آئینگی. جسکو آپ اسی طرح سے عبور کریں گے انشاء اللہ

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
چاند بھیا کدھر ہو ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
عید رات کو نظر آئیں گے ..{أضواء} wrote:چاند بھیا کدھر ہو ...
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
[center]مبارکاں جی بہت بہت مبارکاں[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
ارے واہ جی واہ
کیا بات ہے ہم بیس ہزاری ہو گئے اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی.
دراصل ایک تو رمضان المبارک کی اپنی کچھ مصروفیات ہوتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے محکمہ پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے.
کام کے انداز تبدیل ہونے کے ساتھ ہی ہر شخص پر پہلے سے موجود کام کا بوجھ کئی گنا بڑھ چکا ہے.
اب صبح سے افطاری تک اور افطاری کے بعد سے رات ایک ایک بجے تک کام کرنا پڑتا ہے.
جس کی وجہ سے اردونامہ سے تقریبا غیر حاضری ہی رہنے لگی ہے.
انشااللہ جیسے ہی کچھ فرصت میسر آتی ہے حاضری دوبارہ سے تسلسل کے ساتھ ہونے لگے گی.
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے مبارک باد پیش کی اور خاص طور پر اضواء بہنا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اپنے مخصوص پرخلوص انداز سے مجھے مبارک باد پیش کی ہے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
چاند بابو
کیا اتنا کام کر کے لوڈ شیڈنگ کم کی یا ویسے ہی ہے ؟
کیا اتنا کام کر کے لوڈ شیڈنگ کم کی یا ویسے ہی ہے ؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
محمد شعیب wrote:عید رات کو نظر آئیں گے ..{أضواء} wrote:چاند بھیا کدھر ہو ...
میں نے تو کچھہ بھی نہیں کہا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
چاند بابو wrote:ارے واہ جی واہ
کیا بات ہے ہم بیس ہزاری ہو گئے اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی.
دراصل ایک تو رمضان المبارک کی اپنی کچھ مصروفیات ہوتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے محکمہ پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے.
کام کے انداز تبدیل ہونے کے ساتھ ہی ہر شخص پر پہلے سے موجود کام کا بوجھ کئی گنا بڑھ چکا ہے.
اب صبح سے افطاری تک اور افطاری کے بعد سے رات ایک ایک بجے تک کام کرنا پڑتا ہے.
جس کی وجہ سے اردونامہ سے تقریبا غیر حاضری ہی رہنے لگی ہے.
انشااللہ جیسے ہی کچھ فرصت میسر آتی ہے حاضری دوبارہ سے تسلسل کے ساتھ ہونے لگے گی.
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے مبارک باد پیش کی اور خاص طور پر اضواء بہنا کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اپنے مخصوص پرخلوص انداز سے مجھے مبارک باد پیش کی ہے.
آپ کی آمد اور شکریے کا بیحد شکریہ ....
لیکن زرا کچھہ دن صبر کر لیتے تو میرے بھی .. 40.000 مکمل ہو جاتے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
ہاہاہاہا
اس کا مطلب ہے کہ ہمیشہ مجھے اپنے سے بہت پیچھے ہی رکھنے کا پروگرام ہے.
اور ہاں شعیب بھیا لوڈشیڈنگ کا عذاب پہلے سے بھی بڑھ چکا ہے اور ہمیں بھی بھگتنا پڑ رہا ہے.
میرے پاس یوپی ایس بھی نہیں ہے آج کل دفتر میں اور ہر پانچ منٹ بعد ٹرپنگ کی وجہ سے پورا دن کام ممکن ہی نہیں رہتا.
رات نو سے گیارہ اور پھر بارہ سے دو بجے تک لائیٹ ٹکتی ہے تب سارا کام کرتا ہوں.
اس کا مطلب ہے کہ ہمیشہ مجھے اپنے سے بہت پیچھے ہی رکھنے کا پروگرام ہے.
اور ہاں شعیب بھیا لوڈشیڈنگ کا عذاب پہلے سے بھی بڑھ چکا ہے اور ہمیں بھی بھگتنا پڑ رہا ہے.
میرے پاس یوپی ایس بھی نہیں ہے آج کل دفتر میں اور ہر پانچ منٹ بعد ٹرپنگ کی وجہ سے پورا دن کام ممکن ہی نہیں رہتا.
رات نو سے گیارہ اور پھر بارہ سے دو بجے تک لائیٹ ٹکتی ہے تب سارا کام کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
[center]واپڈا والیو[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
چاند بابو wrote:ہاہاہاہا
اس کا مطلب ہے کہ ہمیشہ مجھے اپنے سے بہت پیچھے ہی رکھنے کا پروگرام ہے.
اور ہاں شعیب بھیا لوڈشیڈنگ کا عذاب پہلے سے بھی بڑھ چکا ہے اور ہمیں بھی بھگتنا پڑ رہا ہے.
میرے پاس یوپی ایس بھی نہیں ہے آج کل دفتر میں اور ہر پانچ منٹ بعد ٹرپنگ کی وجہ سے پورا دن کام ممکن ہی نہیں رہتا.
رات نو سے گیارہ اور پھر بارہ سے دو بجے تک لائیٹ ٹکتی ہے تب سارا کام کرتا ہوں.
نہیں ایسی بات نہیں ہے
تو پھر میں فورم سے چھٹی لے کر آپ کے مشارکات کا انتظار کرتے رہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
استاد جی بہت بہت مبارک
آج کل لائیٹ اور گرمی نے بہت برا حال کر رکھا اور جون کی کلوزنگ کی وجہ سے کبھی کبھی صرف حاضری ہی رہتی ھے

- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
بہت بہت مبارک ہو چاند بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: •.•.°.•.• چاند بھائی کو20000ری منصب بہت مبارک ہو•.•.°.•
تمام احباب کی مبارکباد کا بہت بہت شکریہ.
آپ احباب کا دیا ہوا حوصلہ ہی مجھے اردونامہ سے ہمیشہ جوڑے رکھتا ہے.
اور ہاں اضواء بہنا آپ چھٹی کا نام بھی مت لیا کرو کیونکہ جب بھی آپ چھٹی کا نام ہی لیتی ہو تو اردونامہ سے پانچ سات دن کے لئے غائب ہو جاتی ہو.