ہمارے ہاں بہت سے لوگ "ح" کا مخرج غلط ادا کرتے ہیں. اس حرف کو حلق سے انتہائی نرمی سے ادا کرنا ہوتا ہے. اکثر لوگ اسے "خ" پڑھتے ہیں.
اسے سننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں
[link]https://translate.google.com[/link]
اس صفحے میں ایک ٹیکسٹ باکس ہو گا. اس میں "ح" لکھیں. شفٹ پریس کرتے ہوئے ایچ دبانے سے "ح" لکھے گا. اب نیچے چھوٹا سا سپیکر نظر آئے گا. اس پر کلک کرنے سے اس کی صحیح آواز آئے گی.
پھر "ح" کو مٹا کر "خ" لکھیں اور پھر اس کی آواز سنیں.
لفظ "محمد" کو "مخمد" پڑھتے ہیں. اسی طرح "حال" کو "خال"
اس کی تصحیح فرما لیں.
ح کو خ لکھنا یا پڑھنا غلط ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ح کو خ لکھنا یا پڑھنا غلط ہے
شعیب بھیا تصحیح کر شکریہ مگر میرے خیال میں لوگوں کی اکثریت ح کی درست آواز نکالتی ہے البتہ ہو سکتا ہے کہ کسی خاص علاقے کے لوگوں کی علاقائی زبان میں اس طرح کا مسئلہ ہو.
میرے تجزیہ کے مطابق "ح" کو " ھ" کی آواز میں پڑھنا ایک عام غلطی ہے جس کی تصحیح بہت ضروری ہے مگر ح کو خ کی آواز دینا میں نے نوٹ نہیں کیا.
میرے تجزیہ کے مطابق "ح" کو " ھ" کی آواز میں پڑھنا ایک عام غلطی ہے جس کی تصحیح بہت ضروری ہے مگر ح کو خ کی آواز دینا میں نے نوٹ نہیں کیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ح کو خ لکھنا یا پڑھنا غلط ہے
بھائی پختون علاقوں میں یہ مسئلہ بہت زیادہ ہے.
ف کو پ پڑھتے ہیں اور ح کو خ
ف کو پ پڑھتے ہیں اور ح کو خ