کامران خان سواتی کا تعارف
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
کامران خان سواتی کا تعارف
اسلام ہ علیکم
امید کرتا ہوں کے سب دوست خیریت سے ہونگے اور مزے سے لوڈشیڈنگ کو انجوائے کر رہے ہونگے...
دو دن پہلیے مجھے ایک بہت ہی پرانے دوست نے اضواء نے اردہ نامہ فورم کے بارے میں بتایا اور پرانے دوستوں کے احوال سے آگاہ کیا..
بہت خوشی ہوئی .....
میرا نام کامران خان ہے اور باقی تعارف اضواء، مغل اور منور بھائی کرادے گے
----
کندھا دے رہا تھا______ کہ اچانک سے ہٹ گیا
شاید کسی نے کہہ دیا کہ محسن کی لاش ہے

ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم"" کامران " صاحب
ہم آپ کو
اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
آپ کی بارے میں فی الحال یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کے
آپ پاکستان "" سوات "" کے رہنے والے ہے
کئی سال سے دبئی میں مقیم ہے
اور
بہت ہی اچھے بھائی دو ست ""ہمدرد مخلص "" وغیرہ وغیرہ ...
بس آج کے لئیے اتنا کافی ہے ...
بہت بہت شکریہ کامران
اللہ سبحانہ کا میں بیحد شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے
اتنے اچھے بھائیوں کی بہن بنایا ہے ....
بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر ...

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
کامران بھائی..
زما دہ طرف نہ دلتہ پہ پخیر راغلے روور . اُمید لرم چی ستاسو وخت بہ دلتہ ڈیر پہ خہ شان تیرگی.
زہ خپلہ دا ضلع صوابی سرہ تعلق ساتم.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
جزاک اللہ خیر اضواء{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم"" کامران " صاحب
ہم آپ کو
اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
آپ کی بارے میں فی الحال یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کے
آپ پاکستان "" سوات "" کے رہنے والے ہے
کئی سال سے دبئی میں مقیم ہے
اور
بہت ہی اچھے بھائی دو ست ""ہمدرد مخلص "" وغیرہ وغیرہ ...
بس آج کے لئیے اتنا کافی ہے ...
بہت بہت شکریہ کامران
اللہ سبحانہ کا میں بیحد شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے
اتنے اچھے بھائیوں کی بہن بنایا ہے ....
بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر ...
آپ خود بہت اچھی ہو اسلیے آپ کو ہم اچھے لگتے ہے
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ... جیسے پرانے یادیں تازہ ہو گئی ہو اور وہ لڑنا ، ہسنا وغیرہ.....
امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا بہت کچھ سکھینے کو ملے گا...
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
ڈیرہ مالنہ روراہاشفاق علی wrote:کامران بھائی..
زما دہ طرف نہ دلتہ پہ پخیر راغلے روور . اُمید لرم چی ستاسو وخت بہ دلتہ ڈیر پہ خہ شان تیرگی.
زہ خپلہ دا ضلع صوابی سرہ تعلق ساتم.
اللہ دے عزت نصیب کا سارہ زامنگا---
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
السلام علیکم
لیجئے جہاں دو پٹھان اکٹھے ہوئے وہاں پشتو شروع.
محترم کامران سواتی صاحب آپ کو اردونامہ کی محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
آپ کا تعارف نامہ پڑھا اور اس پر اضواء بہنا کی تصدیقی مہر نے دل خوش کر دیا.
اللہ آپ کو خوش رکھے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع نصیب فرمائے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
وعلیکم اسلام
میرے استاد میرے دوست میرے پیارے بھائی خوش آمدید مرحبا جی آیاں نوں کتنی دیر لگا دی آنے میں بہت یاد کیا آپ کو کہاں تھے اتنے دن کیا کر رہے تھے پہلے کیوں نہیں آئے اب آئے ہیں تو جانا نہیں ورنہ ہم پتہ نہی کیا سمجھ لیں گے
آپ کو اردو نامہ پر ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرایوں سے کہتے ہیں امید ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
ارے منور بھیا ایک بار پھر سے کیا مطلب؟
کامران صاحب تو پہلی بار اردونامہ کے رکن بنے ہیں شاید.
بہرحال خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ کے ان سے بہت مضبوط اور بہت عقیدت بھرے تعلقات ہیں.
اگر یہ آپ کے استاد ہیں تو پھر تو مزہ ہی آ جائے گا اور ہم بھی ان کی شاگردی اختیار کر کے فخر محسوس کریں گے.
کامران صاحب تو پہلی بار اردونامہ کے رکن بنے ہیں شاید.
بہرحال خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ کے ان سے بہت مضبوط اور بہت عقیدت بھرے تعلقات ہیں.
اگر یہ آپ کے استاد ہیں تو پھر تو مزہ ہی آ جائے گا اور ہم بھی ان کی شاگردی اختیار کر کے فخر محسوس کریں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
بھائی جی اسی لیے کہتے ہیں نا کہ خوب دل لگا کر پڑھو پر لگتا ہے آپ نے میری پوسٹ دل لگا کر نہیں پڑی
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
کامران بھائی بہت ہی عمدہ شخصیت ہیں اور میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے انشاءاللہ آپ کو بھی ان سے سیکھنے کے لیے بہت کچھ ملے گا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
کامران خان wrote:جزاک اللہ خیر اضواء{أضواء} wrote:وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
محترم"" کامران " صاحب
ہم آپ کو
اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
آپ کی بارے میں فی الحال یہ ہی کہنا چاہتی ہوں کے
آپ پاکستان "" سوات "" کے رہنے والے ہے
کئی سال سے دبئی میں مقیم ہے
اور
بہت ہی اچھے بھائی دو ست ""ہمدرد مخلص "" وغیرہ وغیرہ ...
بس آج کے لئیے اتنا کافی ہے ...
بہت بہت شکریہ کامران
اللہ سبحانہ کا میں بیحد شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے
اتنے اچھے بھائیوں کی بہن بنایا ہے ....
بہت ہی خوشی ہوئی آپ کی آمد پر ...
آپ خود بہت اچھی ہو اسلیے آپ کو ہم اچھے لگتے ہے
مجھے بھی بہت خوشی ہوئی ... جیسے پرانے یادیں تازہ ہو گئی ہو اور وہ لڑنا ، ہسنا وغیرہ.....
امید کرتا ہوں کہ انشاء اللہ یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا بہت کچھ سکھینے کو ملے گا...
اب کیا ارادہ ہے ابھی تک لڑتے رہتے ہو کیا
اور پھرزرا صبر کرتے میں خود ہی
آپ کے لئیے موضوع بنالیتی
ویسے ہم سب بھی آپ کی کمی کا احساس کرتے رہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
منور چودری wrote:وعلیکم اسلام
میرے استاد میرے دوست میرے پیارے بھائی خوش آمدید مرحبا جی آیاں نوں کتنی دیر لگا دی آنے میں بہت یاد کیا آپ کو کہاں تھے اتنے دن کیا کر رہے تھے پہلے کیوں نہیں آئے اب آئے ہیں تو جانا نہیں ورنہ ہم پتہ نہی کیا سمجھ لیں گے
آپ کو اردو نامہ پر ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرایوں سے کہتے ہیں امید ہے کہ پہلے کی طرح اب بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
کون کون کون کون کوووووووووووووون استاد کامران تو پھر ہم کیا ہے
ایک سانس میں اتنے سوال کر ڈالے آپ نے
بیچارہ بھاگ جائیگا .... ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
محترم کامران سواتی صاحب آپ کو اردونامہ کی محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے ملے گا.

- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
ہوچہ تم پھر ادھر آ گئی ہو.!
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
میں لسی پینے چلا گیا تھا . گرمی ہے نا آج کل اس لیے.محمد شعیب wrote:تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
یہ آپ کرتی کب سے بن گئے بتایا ہی نہی آپ نےتابعدار wrote:ہوچہ تم پھر ادھر آ گئی ہو.!
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ماہر
- Posts: 508
- Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
منور چودری wrote:یہ آپ کرتی کب سے بن گئے بتایا ہی نہی آپ نےتابعدار wrote:ہوچہ تم پھر ادھر آ گئی ہو.!
ہم تم کو بہت یاد کرتی ، کیا تم بھی یاد کرتی ہم کو؟
جب سے گرمیاں شروع ہوئی ہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کامران خان سواتی کا تعارف
تابعدار wrote:میں لسی پینے چلا گیا تھا . گرمی ہے نا آج کل اس لیے.محمد شعیب wrote:تابعدار جی ..
کہاں غائب ہو گئے تھے ؟؟
آپ کا نام تبدیل کرنا پڑے گا. آپ تابعدار نہیں بن رہے. غائب ہو جاتے ہو اچانک ...
جی نہیں یہ دوسری دنیا کی سیر کو گئے تھے