"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
آج میں آپ سے ایک پاکستانی ای میل سروس کا تعارف کرانا چاہتا ہوں – اس کا ایڈریس یہ ہے
http://mail.pakistani.com
الحمد لللھ اس کی چند خصوصیات یہ ہیں
1. میل سٹوریج ایک جی بی ہے -
2. ایک وقت میں سو ایڈریس پر میل بھیج سکتے ہیں -
3. یہ yahoo کی طرح میل بھیجتے وقت تصدیق کے لئے کوڈ نہیں مانگتے –
4. اس پہ مجھے آج تک spam میل نہیں آئی – جبکہ یاہو وغیرہ پہ آ جاتی ہے –
5. میل کے پیجز پر اشتہارات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں -
6. اس پہ اکاؤنٹ بنا کر آپ پاکستانی لوگوں کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں -
اس کی چند خامیاں یہ ہیں
1. اس میں میل اردو میں لکھی جاتی ہے لیکن اگلے بندے کو ملتی نہیں ہے – میں نے آج تک اس کے آپشن چیک نہیں کیے شاید وہاں سے کوئی حل نکل سکے -
2. اس سائیٹ کی دوسری سروسز جیسے ڈائریکٹری وغیرہ درست کام نہیں کرتیں "
ایک پاکستانی ای میل سروس
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک پاکستانی ای میل سروس
1. اس میں میل اردو میں لکھی جاتی ہے لیکن اگلے بندے کو ملتی نہیں ہے – میں نے آج تک اس کے آپشن چیک نہیں کیے شاید وہاں سے کوئی حل نکل سکے -
یہ کیا اعجاز بھیا اگر میل دوسرے بندے تک جاتی ہی نہیں ہے تو یہ بھلا کونسی میل سروس ہے اگر اسی کو میل سروس کہتے ہیں تو اردونامہ ایسی ایک ہزار سروسز دے سکتا ہے جس میں آپ میل لکھتے ہیں لیکن اگلے بندے تو میل ملتی نہیں ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک پاکستانی ای میل سروس
تو پھر یہ میل کہاں جاتی ہے
کیا ان کے میل باکس میں جو یہ سہولت دیتے ہیں
کیا ان کے میل باکس میں جو یہ سہولت دیتے ہیں
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ایک پاکستانی ای میل سروس
شازل wrote:تو پھر یہ میل کہاں جاتی ہے
کیا ان کے میل باکس میں جو یہ سہولت دیتے ہیں
پریشان کیوں ہوتے ہیں کہیں تو جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر پاکستانی ہے
-
- ماہر
- Posts: 978
- Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ایک پاکستانی ای میل سروس
ان کا مذاق نہیں اڑانا چاہیئے – وہ ہم سے بہتر ہیں کچھہ نہ کچھہ عملی کام کر رہے ہیں – خامیاں سب کے کاموں میں ہوتی ہیں – میں ہؤں یا آپ – ہو سکے تو ان کے مسئلے کا حل بتانا چاہیئے – نہیں تو چپ ہی بہتر ہے-
Re: ایک پاکستانی ای میل سروس
نہیںمزاق نہیںاڑا رہے بلکہ نوک جھونک تو چلتی رہتی ہے
اس لیے پریشان نہ ہوں بلکہ ہوٹنگ کرنے دیں
موقع ملا تو ایک دن ہم بھی ہوٹنگ کرکے بدلہ چکا دیں گے
کیا خیال ہے
اس لیے پریشان نہ ہوں بلکہ ہوٹنگ کرنے دیں
موقع ملا تو ایک دن ہم بھی ہوٹنگ کرکے بدلہ چکا دیں گے
کیا خیال ہے
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ایک پاکستانی ای میل سروس
اعجاز بھائی ناراض نہ ہوںیہ نوک جھوک ہے آپس میں چلتی رہتی ہےmuhammad_ijaz wrote:ان کا مذاق نہیں اڑانا چاہیئے – وہ ہم سے بہتر ہیں کچھہ نہ کچھہ عملی کام کر رہے ہیں – خامیاں سب کے کاموں میں ہوتی ہیں – میں ہؤں یا آپ – ہو سکے تو ان کے مسئلے کا حل بتانا چاہیئے – نہیں تو چپ ہی بہتر ہے-