ميری پسنديدہ شاعری
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
ميری پسنديدہ شاعری
جنابِ پیر کے حجرے میں، حاضری کےبعد
مُریدِ خاص کی بیٹی نے، خود کشی کر لی
مُریدِ خاص کی بیٹی نے، خود کشی کر لی
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: ميری پسنديدہ شاعری
میری تعریف کرے،،،،،،، یا مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات بھی کرنی ہے سرِ عام کرے
زخم پر وقت کا مرہم تو لگا دیتی ہے
اور کیا اس کے سوا گردشِ ایاّم کرے
محتسب سے میں اکیلے ہی نمٹ سکتی ہوں
جس نے جو جرم کیا ہے،، وہ میرے نام کرے
وہ میری سوچ سے خائف ہے تو اس سے کہنا
مجھ میں اُڑتے ھوۓ پنچھی کو،، تہہِ دام کرے
کون آے گا،،،،،،، پۓ پرسشِ احوال یہاں
کسکی خاطر کوئی تزئین در و بام کرے
مجھ کو بھی هو میری اوقات کا کچھ اندازہ
کوئی تو،،،،،، صورتِ یوسف مجھے نیلام کرے

ﻗﯿﺲ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ
ﺧﻮﺏ ﮔﺬﺭﮮ ﮔﯽ ﺟﻮ ﻣﻞ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺩﻭ
ﺧﻮﺏ ﮔﺬﺭﮮ ﮔﯽ ﺟﻮ ﻣﻞ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺩﻭ
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: ميری پسنديدہ شاعری
وہ بے وفا ہی سہی اُس پہ تہمتیں کیسی
ذرا سی بات پہ ______ اتنا فساد کیا کرنا
ذرا سی بات پہ ______ اتنا فساد کیا کرنا
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: ميری پسنديدہ شاعری
ﺍﺏ ﺗﻢ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺁﺩﺍﺏ _ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﻮ ﺟﺎﻧﯽ
ﺟﻮ ﻣِﻼ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﮦ ﻣِﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﻣِﻼ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﮦ ﻣِﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: ميری پسنديدہ شاعری
بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گۓ ہیں زبان میں کیا
آبلے پڑ گۓ ہیں زبان میں کیا
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ميری پسنديدہ شاعری
کامران خان wrote:بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گۓ ہیں زبان میں کیا
یہ تو وہ ہی بات ہوئی .... ہم بولینگے تو بولوگے کے بولتے ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 146
- Joined: Mon Jun 09, 2014 10:15 am
- جنس:: مرد
Re: ميری پسنديدہ شاعری
ہاہاہاہا
ﻛﺒﻬﻰ ﻛﺒﻬﻰ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﻛﻰ ﻣﺤﺒﺖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﻫﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ پہلے کہ ﻭﻩ ﺁﭖ ﻛﻮ ﻣﺎﺭ ﺩﮮ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ميری پسنديدہ شاعری
بہت خوب محترم کامران خان صاحب بہترین کلام شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: ميری پسنديدہ شاعری
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں