ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply

عبارت تبدیل ہونی چاہیے یا نہیں؟اگر ہونی چاہیے تو کون سی عبارت مناسب رہے گی؟

انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
9
60%
اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے ایک کوشش
1
7%
انٹرنیٹ کے ذریعے اردو زبان و ادب کے احیاء کی کوشش
1
7%
اردو زبان وادب کا پاسباں
3
20%
احیائے اردو زبان و ادب کی تحریک
1
7%
 
Total votes: 15

شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by شازل »

میرے خیال میں آپکی تجویز قابل غور ہے
بلکہ مجھے تو مناسب سی لگی ہے چاند بابو آتے ہیں‌تو انکے سامنے یہ تجویز آئے گی.
مجھے یہ فقرہ بہت مناسب لگتا ہے
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by رضی الدین قاضی »

انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں

سے میں متفق ہوں اور اسی کے لیئے میں نے اپنا ووٹ دیا ہے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم حافظ صاحب کہ آپ نے اردونامہ کو اپنا سمجھتے ہوئے اس کی بہتری کے لئے تجویز پیش کی ہے۔ واقعی یہ فقرہ مجھے کئی بار کھٹکا ہے لیکن پھر نا جانے کیوں میں نے اس طرف دھیان ہی نہیں دیا اور نہ ہی شازل بھیا نے کوئی اصلاح کی۔

بہرحال اب آپ نے بہت خوبصورت تجاویز پیش کی ہیں جس کے لئے میں اور تمام اردونامہ آپ کا شکرگزار ہے۔ مجھے درج ذیل دو آپشنز بہت پسند آئے ہیں اور میں نے دونوں کو ووٹ کر دیا ہے۔


انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
اردو زبان وادب کا پاسباں

ووٹنگ کو دو تین دن اور چلنے دیں پھر جو جیتا وہی سلطان۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by محمدعمر »

میرا نام سلطان تو نہیں ہے. :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by چاند بابو »

:D :D :D :P :P :P :o :o :lol: :lol:

لیکن آپ ہیں تو سلطان ہی نا۔

کیونکہ آپ نے جو ووٹ دیا ہے وہ عبارت ہی اردونامہ کا مستقبل بننے والی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by چاند بابو »

چونکہ پہلے فقرے نے 80 فیصد ووٹ حاصل کیئے ہیں اس لئے اس فقرے کو اردونامہ پر لگا دیا گیا ہے۔

محترم حافظ اختر علی صاحب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہماری توجہ اس ضروری امر کی طرف دلائی۔

اردونامہ کی اس تحریر کو حافظ صاحب کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by شازل »

یعنی جمہوریت کا پودا پھر سے جڑ پکڑنے لگا ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:چونکہ پہلے فقرے نے 80 فیصد ووٹ حاصل کیئے ہیں اس لئے اس فقرے کو اردونامہ پر لگا دیا گیا ہے۔

محترم حافظ اختر علی صاحب کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے ہماری توجہ اس ضروری امر کی طرف دلائی۔

اردونامہ کی اس تحریر کو حافظ صاحب کے نام منسوب کیا جاتا ہے۔
اگر اس فقرے کو لگا دیا ہے تو نظر کیوں نہیں آ رہا ہے۔


محترم حافظ اختر علی صاحب، بہت بہت شکریہ۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by شازل »

اس تھیم میں‌نظر نہیں‌آرہا
اسے ڈس ایبل کردیا ہے کیونکہ اس کی جگہ مختلف تھیم میں‌بگڑ جاتی ہے
ابھی اس فورم کو اپ ڈیٹ کرلیں تو اسے سیٹ کردیں گے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by شازل »

شکریہ جناب
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک ضروری گزارش

Post by چاند بابو »

حافظ صاحب اس بات کی جانب اردونامہ کی ٹیم کی توجہ مبذول کروانے پر بہت بہت شکریہ۔

اردونامہ کی تمام ٹیم آپ یا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”