ایڈمن صاحب سے ایک اور ضروری گزارش

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈمن صاحب سے ایک اور ضروری گزارش

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم حافظ صاحب میں نے چیک کیا ہے آپ کی صرف اسی پوسٹ کے سامنے استصواب رائے لکھا نظر آ رہا ہے جس میں آپ نے رائے شماری شامل کی ہے اس کے علاوہ تو کوئی پوسٹ ایسی نہیں ہے جس پر یہ لکھا آ رہا ہو۔
اور جس پوسٹ میں بھی رائے شماری شامل ہو گی وہاں استصواب رائے لکھا آئے گا۔

اس کے علاوہ اگر کہیں یہی مسئلہ نظر آ رہا ہے تو براہ مہربانی مجھے بتایئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”