مجھ سے روٹھ تو سکتے ہیں اس دنیا کہ لوگ ہزاروں
روٹھ نہیں سکتی تو فقط اک خدا کی ذات....!!
میرا پہلا شعر
-
- کارکن
- Posts: 7
- Joined: Sun May 20, 2012 5:24 pm
- جنس:: عورت
- Location: پسرور / سیالکوٹ / پاکستان
- Contact:
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میرا پہلا شعر
جاری رکھئے انشااللہ جلد ہی آپ شعر بھی کہنا شروع کر دیں گی.
غصہ مت کیجئے گا مگر مجھ سے رہا نہیں گیا.
یہ شعر نہیں ہے.
غصہ مت کیجئے گا مگر مجھ سے رہا نہیں گیا.
یہ شعر نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 7
- Joined: Sun May 20, 2012 5:24 pm
- جنس:: عورت
- Location: پسرور / سیالکوٹ / پاکستان
- Contact:
Re: میرا پہلا شعر
:D8-)