چہرہ پڑھنے والے سوفٹوئر کی معلومات دیں
چہرہ پڑھنے والے سوفٹوئر کی معلومات دیں
کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر ہے جس کو استعمال کرتے ہوے میں اپنے کمپیوٹر کا پاسورڈ اپنی آواز سے سیٹ کروں اور اگر کوئی دوسرا یوزر میرا کمیپوٹر استعمال کرے یہ پاسورڈ کھولنی کی کوشش کرے تو کمپیوٹر کچھ گھنٹوں تک ہینگ ہوجاے.
Last edited by محمد شعیب on Thu Apr 17, 2014 6:00 pm, edited 1 time in total.
Reason: املاء کی غلطیاں
Reason: املاء کی غلطیاں
I am Straggler
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: معلومات دیں
ایک چوکیدار بٹھا دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: معلومات دیں
آواز کا تو میںنے کہیںنہیں دیکھا البتہ آپ کی تصویر یا پھر آپکے موبائل دونوں سے پی سی لاک ہو سکتا ہےفورٹعباس wrote:کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر ہے جس کو استمعال کرتے ہوے میں اپنے کمپیوٹر کا پاسورڈ اپنی آواز سے سیٹ کروں اور اگر کوئی دوسرا یوزر میرا کمیپوٹر استمعال کرے یہ پاسورڈ کھولنی کی کوشش کرے تو کمپیوٹر کچھ گھنٹوں تک ہینگ ہوجاے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: معلومات دیں
میاں صاحب اس سوفٹ وئیر کا ہی بتا دے پھر جو موبائیل اور تصویر سے لاک کرے
I am Straggler
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: معلومات دیں
یہ الگ الگ سافٹ ویر ہیں اگر آپ کے پاس ویب کیم موجود ہے تو آپ سائبر لنک یو کیم سافٹ ویر انسٹال کر لیں اس سے جب آپ کا چہرہ ویمب کیم کے سامنے نہیں آئے گایا آپ پاسورڈ نہیں لگائیں گے تب تک پی سی آن نہیںہو گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: معلومات دیں
آپ یہ ٹرائی کریں
[link]https://www.keylemon.com/download-other-versions/[/link]
بظاہر صحیح کام کرتا ہے.
[link]https://www.keylemon.com/download-other-versions/[/link]
بظاہر صحیح کام کرتا ہے.