کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
سان فرانسکو (نیوز ڈیسک) کہیں آپ نے ”وائرس شیلڈ“نامی اینٹی وائرس تو اپنی اینڈرائڈ ڈیوائس پر انسٹال تونہیں کیا۔ اگر کیا ہے تو اسے ہٹا دیجئے۔ کیونکہ یہ بالکل بے فائدہ ایپ ہے اور ممکن ہے اسے آپ کی معلومات اکٹھی کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہوں۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ سافٹ ویئر 10,000سے زائد مرتبہ ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ اس کی قیمت 3.99 امریکی ڈالر ہے یعنی یہ کمپنی صارفین سے قریباً دس ہزار ڈالرایٹھنے میں کامیاب ہو گئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ در اصل یہ ایپ وائرس کا صفایا نہیں کرتی بلکہ آپ سکین کرنے کا بٹن دبائیں تو یہ آپ کو دھوکہ دیتے ہوئے دکھاتی ہے کہ سکیننگ جاری ہے لیکن در اصل یہ کچھ نہیں کر رہی ہوتی۔شکایات موصول ہونے کے بعد گوگل نے اس اینٹی وائرس کو اپنے سٹور سے ہٹا دیا ہے لیکن لوگ حیران ہیں کہ سخت چیکنگ کے دعوؤں کے باوجود اس ایپ کو بیچنے کی نہ صرف منظوری دی گئی بلکہ یہ نمبر ایک پوزیشن پر بھی پہنچ گئی۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہا
کمال ہے دھوکہ وہ بھی اتنا بڑا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by محمد شعیب »

عجیب بات ہے. گوگل کو بھی ماموں بنا دیا :lol:
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:عجیب بات ہے. گوگل کو بھی ماموں بنا دیا :lol:

کیا مطلب ؟؟

چندا............؟؟؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by پپو »

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by افتخار »

مفید معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by محمد شعیب »

عبیداللہ عبید wrote:
محمد شعیب wrote:عجیب بات ہے. گوگل کو بھی ماموں بنا دیا :lol:

کیا مطلب ؟؟

چندا............؟؟؟
انہوں نے اپنی ایپ گوگل پلے میں ڈلوا کر گوگل کو ماموں بنا دیا ..
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by یاسر عمران مرزا »

اگر تو یہ خریدنی پڑتی ہے تو پھر پکی بات ہے میں نے انسٹال نہیں کی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
اس کا مطلب ہے کہ دیارِ غیر میں رہ کر بھی آپ پکے پاکستانی ہی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اس کا مطلب ہے کہ دیارِ غیر میں رہ کر بھی آپ پکے پاکستانی ہی ہیں.
ہا ہا ہا. ارے جناب میں نے اپنا کوئی بنک اکاؤنٹ یا کریڈٹ کارڈ وغیرہ ، کچھ بھی گوگل پلے سٹور سے منسلک نہیں کیا. اس کا یہی مطلب ہے نا کہ میں نے کوئی اپیلیکیشن خریدی ہی نہیں.
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by عبیداللہ عبید »

محمد شعیب wrote:
عبیداللہ عبید wrote:
محمد شعیب wrote:عجیب بات ہے. گوگل کو بھی ماموں بنا دیا :lol:

کیا مطلب ؟؟

چندا............؟؟؟
انہوں نے اپنی ایپ گوگل پلے میں ڈلوا کر گوگل کو ماموں بنا دیا ..
اسی لیے تو علامات ِ استفہام ڈالے نا کہ گوگل اور ماموں دونوں الگ الگ ہیں ایک واپڈا میں ہیں اور دوسرے امریکا میں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کہیں آپ نے یہ ایپ انسٹال تو نہیں کی؟

Post by محمد شعیب »

عبیداللہ عبید wrote:
محمد شعیب wrote:
عبیداللہ عبید wrote:
محمد شعیب wrote:عجیب بات ہے. گوگل کو بھی ماموں بنا دیا :lol:

کیا مطلب ؟؟

چندا............؟؟؟
انہوں نے اپنی ایپ گوگل پلے میں ڈلوا کر گوگل کو ماموں بنا دیا ..
اسی لیے تو علامات ِ استفہام ڈالے نا کہ گوگل اور ماموں دونوں الگ الگ ہیں ایک واپڈا میں ہیں اور دوسرے امریکا میں .
ہاہاہاہا
ماموں تو ہر جگہ ہوتے ہیں ..
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”