ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہکینگ کریکینگ اور وائرس بنانا
ارے واہ یہاں تو میاں صاحب نے باقاعدہ کلاس شروع کر رکھی ہے.
چلئے لگے رہیں مگر مثبت پہلوؤں پر زیادہ توجہ دیں.
چلئے لگے رہیں مگر مثبت پہلوؤں پر زیادہ توجہ دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہکینگ کریکینگ اور وائرس بنانا
اگر ڈائرکٹریز پبلک کی ہوئی ہیں تو وہ کسی ہیکر کے لئے ایسی ہوتی ہیںجیسا کہ اس ویب سائٹ کا ہوم پیج' اب وہ ویب کے نام کے آگے کچھ ورڈز ٹرائی کرتے ہیں جیسا کہ سلیش کے بعد فائل، ڈی آئی آر' اپ لوڈ' اپ لوڈز وغیرہمحمد شعیب wrote: کوئی ہیکر کسی ویب سائٹ کی ڈائیرکٹریز تک پہنچتا کیسے ہے ؟
اور ویب سائٹ کے ایررز کی وجہ سے ویب سائٹ کیسے ہیک ہو جاتی ہے ؟
یا پھر یہ دیکھیں
ان وجہ سے کو وائرس اپ لوڈ کیا جاتا ہے ان میں کئی ٹائپ کے ہوتے ہیں ان میں جو سب سے مشہور ہے اسکا سکرین شاٹ ہے یہ میںنے گوگل سے لیا
اور رہی ایریر کی وجہ سے ویب سائٹ ہیک کرنے کی بات تو اس کے لئے کئی سافٹ ویر ملتے ہیں جنہوں کی وجہ سے مائی ایس کیو ایل پر اٹیک کیا جا سکتا ایریر ایک سوراخ کی طرح ہوتا ہے جہاں سے ایس کیو ایل انجکشن لگایا جا سکتا ہے پھر ویب سائٹ کا سارا ڈیٹا ہیکر کے پاس آ جاتا
ایریر کی وجہ سے سائٹ میں سے پاسورڈ یاد رہے میں نے یہ سب صرف تعلیمی نقطہ نظر سے شئیر کیا کہ ویب سائٹس کے ایڈمنز محتاط ہو جائیں میں نے ان میں سے کوئی بھی سائٹ ہیک نہیں کی صرف سکرین شاٹ کے بعد ان کو بند کر دیا.
ہیکنگ'کریکنگ یا سافٹ وئیر اور وائرس بنانے کے لئے آپ کو کمپیوٹر لینگوئج کے ساتھ ساتھ نیٹورکنگ جاننا لازمی ہے لینگوئج کوئی بھی ہو اگر آپ ایک میں بھی عبور رکھتے ہیں تو سب کی سمجھ بوجھ آ جاتی ہے مگر میرے خیال میں یہ سب وقت کا ضیاع ہے اس میں پڑھنے کی بجائے کسی اور چیز پر اتنا ہی وقت برباد کریں تو وہ آپ کو کچھ نہ کچھ علمی فائدے کے ساتھ ساتھ روزگار بھی مہیا کر سکتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ کام غیر قانونی ہے کچھ ممالک میںہیکنگ سکھائی جاتی ہے مگر وہ بھی اس نظریئے سے کہ اپنی ویب سائٹ سمیت وہاں کی حکومتوںکی ویب سائٹس کو محفوظ رکھا جا سکے اسکے لئے کافی عرصہ پہلے میں نے کچھ لنکس بھی دیئے تھے ان کالجز کے جہاں یہ سکھائی جاتی ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
ویب سائٹ ڈمین کے ساتھ سلیش ڈال کر کسی فولڈرکا نام لکھنے سے صرف اس فولڈر کی فائلز براؤزر میں نظر آتی ہیں. انہیں کوئی تبدیل تو نہیں کر سکتا.
پھر اس طریقہ سے ہیکنگ کیونکر ممکن ہے ؟
پھر اس طریقہ سے ہیکنگ کیونکر ممکن ہے ؟
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
اگر ہیکر نے اس میں اپنا پی ایچ پی وائرس ڈال دیا ہو تو وہ بھی تو یہاں ہی آنا ہے ناں جیسے کہ سی وی. یا کوئی فارم اور تصویر وغیرہ اسکے علاوہ پہلے سے موجود فائلوں میں سے ہی کسی کو تبدیل کرنا اگر اس میں اپ لوڈکی آپشن نہیں بھی ہے تو بھی فائلز کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ایچ ٹی ٹی پی ہیڈر کے ساتھ اس لئے بہتر یہی ہے کہ اسکو ہیڈن رکھا جائے اور اسطرح کے حملوں سے بچا جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
اوہ اچھا
لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ویب سائٹ پر فائل شئرنگ کا آپشن ہو.
لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ویب سائٹ پر فائل شئرنگ کا آپشن ہو.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
ظاہر ہے بھائی کہ کچھ نہ کچھ غلطی کی صورت میںہی ہیکر کو موقع ملتا ہے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
یہ سلسلہ جاری رکھیں. مزید معلومات بھی شئر کریں.
جزاک اللہ
جزاک اللہ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
ارے میاں صاحب پڑھاؤ ضرور بچوں کو ڈراو مت.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
اب رہی پی سی کو ہیک کرنے کی بات تو اس کے لئے بہت سے سافٹ ویر ملتے ہیں یا اگر کوئی کوڈنگ جانتا ہے تو وہ وائرس کو ہائیڈکر کے کسی تصویر یا کسی ایسی ہی فائل کے ساتھ اٹیچ کر دیتا ہے تا کہ اسکا ٹارگٹ اسکی فائل پر کلک کرے تو وہ وائرس بیک گراونڈمیں رن کرنا شروع کر دیتا ہے اب آپ کے پی سی کا سارا کنٹرول اس شخص کے ہاتھ میںبھی ہے وہ چاہے آپکی معلومات چرائے.دیکھے یا آپ کی تصاویر کھینچے یہ اسکی مرضی پر منحصر ہے اس سے بچنے کے لئے ایک تو آپکا انٹی وائرس اپ ڈیٹ ہونا چاہیئےاور اسکے ساتھ ساتھ آپ کسی بھی انجان بھیجنے والے بلکہ کسی کی بھی بھیجی ہوئی ایسی تصاویر جو اس نے کہیںاپ لوڈکر رکھی تھی یا سکائپ پر بھیجی یا یو ایس بی کے زریعے اس نے آپ کو دی پر کلک کرنے سے پہلے اسکی کی ایکسٹنشن ضرور دیکھے کہیں وہ EXE. فارم میںتو نہیں اگر ہے تو اس پر سنگل کلک کر کے شفٹ ڈیلیٹ دبا دیں اگر نہیں تو پھر دیکھ لیجئے میںکیا کہہ سکتا ہوں، اس کے علاوہ کئی ایسے بھی ہیں جو کہ صرف یو ایس بی لگانے سے ہی خودبخود رن کرنا شروع کر دیتے ہیں ان سے بچاو کے لئے بھی صرف دو حل ہیںایک تو آپ کا انٹی وائرس اپ ڈیٹ اور رن کر رہا ہو دوسرا یو ایس جب لگائی جاتی ہے تو وہ خودکار طریقے سے آپ کی سکرین پر ایک ونڈو ظاہر کرتی ہے کہ آپ اس پر کلک کر کے ڈائراکٹ ہی اپنی یو ایس بی کے مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اب بچاو کے لئے کرنا یہ ہے کہ آپ اسے کینسل کر دیں مے کمپئوٹر میں جا کر یو ایس بی والی ڈرائیو پر رایئٹ کلک کریں اور اوپن نیو ونڈو پر کلک کر دیں اس سے وائرس رن نہیںہو گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
میاں صاحب کیا اپ ان کالجز کے اڈریس دوبارہ پوسٹ کر سکتے ہیں اور کسی سوٍفٹ وئیر کا نام بھی بتا دیں . جو اس میں استمعال ہوتا ہے. اپ پرسنل ممسیج کردے سوفٹ وئیر نام مہربانی ہوگی جی اپکی
I am Straggler
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
میرے بھائی پاکستان میںہیکنگ کی سزا دہشت گردی کے زمرے میںہے ، کسی سافٹ ویر کو بھی چلانے سے پہلے آپ کو اپنا میک،آئی پی ایڈریس تبدیل کرنا پڑتے ہیں اسکے علاوہ بھی بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کا خیال رکھنا پڑتا ہے ورنہ زیادہ سے زیادہ 5 منٹ میں آپ دھر لئے جاو گے میرا آپ کو مشورہ یہی ہے کہ آپ اس کے علاوہ کچھ اور سیکھیں ایڈوب فوٹو شاپ' کورل 'آٹو کیڈ ٹ2 ڈی و 3ڈی سیکھیں بہت مزے کا کام ہے اور آپ لوگوں کو ایمپریس بھی کر سکتے ہو اور یقین جانئیں میں کسی بھی کالج میںکچھ سیکھنے نہیں گیا گوگل یا یو ٹیوب کے علاوہ اردو نامہ ہی میرا استاد ہے سب کچھ میں نے یہاں سے ہی سیکھا کام خراب ہو یا سہی جیسا بھی کرنا ہو کر دیتا ہوں اگر کسی کو پسند نہ بھی آئے تو بھی مجھے اگلی بار کے لئے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کا موقع مل جاتا ہے براہ کرم میری باتوں پر غور کیجئے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
اور ایک بات اور جتنا کچھ میں آپ کو بتا چکا ہوں اس کے لئےمجھے علیحدہ سے جھڑکیاں کھانی ہوں گی کیونکہ کوئی بھی تعلیمی فورم ہیکنگ کے متعلق کچھ نہیں بتاتا کیونکہ یہ ایک جرم ہے اگر آپ کو ہیکنگ کے متعلق معلومات ملیں گی بھی تو ان فورم یا ویب سائٹس سے جن کے ایڈمن پوشیدہ ہوتے ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
مفید معلومات دینے کا شکریہ اشفاق بھائی.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
میاں جی آپ اپنا ایک فورم بنائیں اسی موضوع پر وہاں پر یہ کلاسز شروع کر دیں بہت اوپر جائیں گے بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ آسمان پر چلے جائیں گے.میاں محمد اشفاق wrote:اور ایک بات اور جتنا کچھ میں آپ کو بتا چکا ہوں اس کے لئےمجھے علیحدہ سے جھڑکیاں کھانی ہوں گی کیونکہ کوئی بھی تعلیمی فورم ہیکنگ کے متعلق کچھ نہیں بتاتا کیونکہ یہ ایک جرم ہے اگر آپ کو ہیکنگ کے متعلق معلومات ملیں گی بھی تو ان فورم یا ویب سائٹس سے جن کے ایڈمن پوشیدہ ہوتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
بلکل اور آپ نیچے بیٹھ کے کبھی کبھی کہا کریں گے اللہ بخشے چنگا ہوندا سی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22226
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
چنگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے نہیں بھئی مجھے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے؟
ارے نہیں بھئی مجھے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
اچھاااااااااااااااااااااا جی
چلو جی تسی تے ساڈا دل ای پیسیز پیسیز کر دیتا
چلو جی تسی تے ساڈا دل ای پیسیز پیسیز کر دیتا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
میاں صاحب بہت شکریہ کہ اپنے اچھے مشورے دے پر جس علم کا زکر اپنے کیا کہ میں وہ یکھوں تو میں صاحب انکا ماسٹر ہوچکا ہوں میں اور ان پر کام کر کر کے بور ہوگیا میں اب کچھ نیو سیکھنا چاہ رہا خیر اپ نے اتنی مدد کی شکریہ
I am Straggler
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا
تو بھائی اگر آپ انکے ماسٹر ہو چکے ہیں تو اپنا علم بھی شئیر کریں تا کہ مجھ جیسے بندے بھی سیکھ سکیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں