ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہکینگ کریکینگ اور وائرس بنانا

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہاں تو میاں صاحب نے باقاعدہ کلاس شروع کر رکھی ہے.
چلئے لگے رہیں مگر مثبت پہلوؤں پر زیادہ توجہ دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہکینگ کریکینگ اور وائرس بنانا

Post by فورٹعباس »

میاں صاحب جاری رکھیں بیت اچھا ورک ہورہا ہے
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہکینگ کریکینگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote: کوئی ہیکر کسی ویب سائٹ کی ڈائیرکٹریز تک پہنچتا کیسے ہے ؟
اور ویب سائٹ کے ایررز کی وجہ سے ویب سائٹ کیسے ہیک ہو جاتی ہے ؟
اگر ڈائرکٹریز پبلک کی ہوئی ہیں تو وہ کسی ہیکر کے لئے ایسی ہوتی ہیں‌جیسا کہ اس ویب سائٹ کا ہوم پیج' اب وہ ویب کے نام کے آگے کچھ ورڈز ٹرائی کرتے ہیں جیسا کہ سلیش کے بعد فائل، ڈی آئی آر' اپ لوڈ' اپ لوڈز وغیرہ
Image
یا پھر یہ دیکھیں
Image
ان وجہ سے کو وائرس اپ لوڈ کیا جاتا ہے ان میں کئی ٹائپ کے ہوتے ہیں ان میں جو سب سے مشہور ہے اسکا سکرین شاٹ ہے یہ میں‌نے گوگل سے لیا
Image

اور رہی ایریر کی وجہ سے ویب سائٹ ہیک کرنے کی بات تو اس کے لئے کئی سافٹ ویر ملتے ہیں جنہوں کی وجہ سے مائی ایس کیو ایل پر اٹیک کیا جا سکتا ایریر ایک سوراخ کی طرح ہوتا ہے جہاں سے ایس کیو ایل انجکشن لگایا جا سکتا ہے پھر ویب سائٹ کا سارا ڈیٹا ہیکر کے پاس آ جاتا
Image
ایریر کی وجہ سے سائٹ میں سے پاسورڈ یاد رہے میں نے یہ سب صرف تعلیمی نقطہ نظر سے شئیر کیا کہ ویب سائٹس کے ایڈمنز محتاط ہو جائیں میں نے ان میں سے کوئی بھی سائٹ ہیک نہیں کی صرف سکرین شاٹ کے بعد ان کو بند کر دیا.
Image

ہیکنگ'کریکنگ یا سافٹ وئیر اور وائرس بنانے کے لئے آپ کو کمپیوٹر لینگوئج کے ساتھ ساتھ نیٹورکنگ جاننا لازمی ہے لینگوئج کوئی بھی ہو اگر آپ ایک میں بھی عبور رکھتے ہیں تو سب کی سمجھ بوجھ آ جاتی ہے مگر میرے خیال میں یہ سب وقت کا ضیاع ہے اس میں پڑھنے کی بجائے کسی اور چیز پر اتنا ہی وقت برباد کریں تو وہ آپ کو کچھ نہ کچھ علمی فائدے کے ساتھ ساتھ روزگار بھی مہیا کر سکتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ کام غیر قانونی ہے کچھ ممالک میں‌ہیکنگ سکھائی جاتی ہے مگر وہ بھی اس نظریئے سے کہ اپنی ویب سائٹ سمیت وہاں کی حکومتوں‌کی ویب سائٹس کو محفوظ رکھا جا سکے اسکے لئے کافی عرصہ پہلے میں نے کچھ لنکس بھی دیئے تھے ان کالجز کے جہاں یہ سکھائی جاتی ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by محمد شعیب »

ویب سائٹ ڈمین کے ساتھ سلیش ڈال کر کسی فولڈرکا نام لکھنے سے صرف اس فولڈر کی فائلز براؤزر میں نظر آتی ہیں. انہیں کوئی تبدیل تو نہیں کر سکتا.
پھر اس طریقہ سے ہیکنگ کیونکر ممکن ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر ہیکر نے اس میں اپنا پی ایچ پی وائرس ڈال دیا ہو تو وہ بھی تو یہاں ہی آنا ہے ناں جیسے کہ سی وی. یا کوئی فارم اور تصویر وغیرہ اسکے علاوہ پہلے سے موجود فائلوں میں سے ہی کسی کو تبدیل کرنا اگر اس میں اپ لوڈ‌کی آپشن نہیں بھی ہے تو بھی فائلز کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ایچ ٹی ٹی پی ہیڈر کے ساتھ اس لئے بہتر یہی ہے کہ اسکو ہیڈن رکھا جائے اور اسطرح کے حملوں سے بچا جائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by محمد شعیب »

اوہ اچھا
لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ویب سائٹ پر فائل شئرنگ کا آپشن ہو.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

ظاہر ہے بھائی کہ کچھ نہ کچھ غلطی کی صورت میں‌ہی ہیکر کو موقع ملتا ہے ویب سائٹ کو ہیک کرنے کا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by محمد شعیب »

یہ سلسلہ جاری رکھیں. مزید معلومات بھی شئر کریں.
جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by چاند بابو »

ارے میاں صاحب پڑھاؤ ضرور بچوں کو ڈراو مت. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

اب رہی پی سی کو ہیک کرنے کی بات تو اس کے لئے بہت سے سافٹ ویر ملتے ہیں یا اگر کوئی کوڈنگ جانتا ہے تو وہ وائرس کو ہائیڈ‌کر کے کسی تصویر یا کسی ایسی ہی فائل کے ساتھ اٹیچ کر دیتا ہے تا کہ اسکا ٹارگٹ اسکی فائل پر کلک کرے تو وہ وائرس بیک گراونڈ‌میں رن کرنا شروع کر دیتا ہے اب آپ کے پی سی کا سارا کنٹرول اس شخص کے ہاتھ میں‌بھی ہے وہ چاہے آپکی معلومات چرائے.دیکھے یا آپ کی تصاویر کھینچے یہ اسکی مرضی پر منحصر ہے اس سے بچنے کے لئے ایک تو آپکا انٹی وائرس اپ ڈیٹ ہونا چاہیئےاور اسکے ساتھ ساتھ آپ کسی بھی انجان بھیجنے والے بلکہ کسی کی بھی بھیجی ہوئی ایسی تصاویر جو اس نے کہیں‌اپ لوڈ‌کر رکھی تھی یا سکائپ پر بھیجی یا یو ایس بی کے زریعے اس نے آپ کو دی پر کلک کرنے سے پہلے اسکی کی ایکسٹنشن ضرور دیکھے کہیں وہ EXE. فارم میں‌تو نہیں اگر ہے تو اس پر سنگل کلک کر کے شفٹ ڈیلیٹ دبا دیں اگر نہیں تو پھر دیکھ لیجئے میں‌کیا کہہ سکتا ہوں، اس کے علاوہ کئی ایسے بھی ہیں جو کہ صرف یو ایس بی لگانے سے ہی خودبخود رن کرنا شروع کر دیتے ہیں ان سے بچاو کے لئے بھی صرف دو حل ہیں‌ایک تو آپ کا انٹی وائرس اپ ڈیٹ اور رن کر رہا ہو دوسرا یو ایس جب لگائی جاتی ہے تو وہ خودکار طریقے سے آپ کی سکرین پر ایک ونڈو ظاہر کرتی ہے کہ آپ اس پر کلک کر کے ڈائراکٹ ہی اپنی یو ایس بی کے مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اب بچاو کے لئے کرنا یہ ہے کہ آپ اسے کینسل کر دیں مے کمپئوٹر میں جا کر یو ایس بی والی ڈرائیو پر رایئٹ کلک کریں اور اوپن نیو ونڈو پر کلک کر دیں اس سے وائرس رن نہیں‌ہو گا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by فورٹعباس »

میاں صاحب کیا اپ ان کالجز کے اڈریس دوبارہ پوسٹ کر سکتے ہیں اور کسی سوٍفٹ وئیر کا نام بھی بتا دیں . جو اس میں استمعال ہوتا ہے. اپ پرسنل ممسیج کردے سوفٹ وئیر نام مہربانی ہوگی جی اپکی
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے بھائی پاکستان میں‌ہیکنگ کی سزا دہشت گردی کے زمرے میں‌ہے ، کسی سافٹ ویر کو بھی چلانے سے پہلے آپ کو اپنا میک،آئی پی ایڈریس تبدیل کرنا پڑتے ہیں اسکے علاوہ بھی بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کا خیال رکھنا پڑتا ہے ورنہ زیادہ سے زیادہ 5 منٹ میں آپ دھر لئے جاو گے میرا آپ کو مشورہ یہی ہے کہ آپ اس کے علاوہ کچھ اور سیکھیں ایڈوب فوٹو شاپ' کورل 'آٹو کیڈ ٹ2 ڈی و 3ڈی سیکھیں بہت مزے کا کام ہے اور آپ لوگوں کو ایمپریس بھی کر سکتے ہو اور یقین جانئیں میں کسی بھی کالج میں‌کچھ سیکھنے نہیں گیا گوگل یا یو ٹیوب کے علاوہ اردو نامہ ہی میرا استاد ہے سب کچھ میں نے یہاں سے ہی سیکھا کام خراب ہو یا سہی جیسا بھی کرنا ہو کر دیتا ہوں اگر کسی کو پسند نہ بھی آئے تو بھی مجھے اگلی بار کے لئے اپنی غلطیوں کو سدھارنے کا موقع مل جاتا ہے براہ کرم میری باتوں پر غور کیجئے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

اور ایک بات اور جتنا کچھ میں آپ کو بتا چکا ہوں اس کے لئےمجھے علیحدہ سے جھڑکیاں کھانی ہوں گی کیونکہ کوئی بھی تعلیمی فورم ہیکنگ کے متعلق کچھ نہیں بتاتا کیونکہ یہ ایک جرم ہے اگر آپ کو ہیکنگ کے متعلق معلومات ملیں گی بھی تو ان فورم یا ویب سائٹس سے جن کے ایڈمن پوشیدہ ہوتے ہیں.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید معلومات دینے کا شکریہ اشفاق بھائی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:اور ایک بات اور جتنا کچھ میں آپ کو بتا چکا ہوں اس کے لئےمجھے علیحدہ سے جھڑکیاں کھانی ہوں گی کیونکہ کوئی بھی تعلیمی فورم ہیکنگ کے متعلق کچھ نہیں بتاتا کیونکہ یہ ایک جرم ہے اگر آپ کو ہیکنگ کے متعلق معلومات ملیں گی بھی تو ان فورم یا ویب سائٹس سے جن کے ایڈمن پوشیدہ ہوتے ہیں.
میاں جی آپ اپنا ایک فورم بنائیں اسی موضوع پر وہاں پر یہ کلاسز شروع کر دیں بہت اوپر جائیں گے بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ آسمان پر چلے جائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

بلکل اور آپ نیچے بیٹھ کے کبھی کبھی کہا کریں گے اللہ بخشے چنگا ہوندا سی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22226
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by چاند بابو »

چنگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ارے نہیں بھئی مجھے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

اچھاااااااااااااااااااااا جی
چلو جی تسی تے ساڈا دل ای پیسیز پیسیز کر دیتا :(
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by فورٹعباس »

میاں صاحب بہت شکریہ کہ اپنے اچھے مشورے دے پر جس علم کا زکر اپنے کیا کہ میں وہ یکھوں تو میں صاحب انکا ماسٹر ہوچکا ہوں میں اور ان پر کام کر کر کے بور ہوگیا میں اب کچھ نیو سیکھنا چاہ رہا خیر اپ نے اتنی مدد کی شکریہ
I am Straggler
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہیکنگ'کریکنگ اور وائرس بنانا

Post by میاں محمد اشفاق »

تو بھائی اگر آپ انکے ماسٹر ہو چکے ہیں تو اپنا علم بھی شئیر کریں تا کہ مجھ جیسے بندے بھی سیکھ سکیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”