ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
السلام علیکم دوستوں میرا ایک بلاگ ہے اس میں پوسٹ نہیں ہوتی جب بھی پوسٹ کرتا ہوں وہ Darfمیں چلائ جاتی ہے کوئ بھائ میری مدد کرسکتاہے خصوصی طور چاند بابو بھائ
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
جمیل بھیا آپ شاید Publish کی بجائے Save کا بٹن دباتے ہیں.
Publish کا بٹن دبائیں پوسٹ ڈرافٹ سے نکل کر پبلش ہو جائے گی.
Publish کا بٹن دبائیں پوسٹ ڈرافٹ سے نکل کر پبلش ہو جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
چاند بابو بھائ: publish کا بٹن دباتا ہوں پھر بھی نہیں ہوتی
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
پھر آپ مجھے دوبارہ اپنا لاگ ان یوزرنیم اور پاسورڈ ذاتی پیغام میں بھیجیں میں چیک کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
دائیں کی طرف چوتھا بٹن اس کا نام لکھ دیں اس اپشن کا"پڑھنا جاری رکھنے"
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
جی بالکل
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
اس کا نام لکھ دیں چاند بابو wrote:جی بالکل
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
جناب جب آپ بٹن پر ماؤس لے کر جائیں گے تو وہاں Insert Read More tag کا ٹائٹل ظاہر ہو گا.
یہی بٹن ہے جو آپ نے دبانا ہے. اس کی تصویر نیچے موجود ہے.
[center][/center]
یہی بٹن ہے جو آپ نے دبانا ہے. اس کی تصویر نیچے موجود ہے.
[center][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 2
- Joined: Mon Sep 04, 2017 2:40 pm
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
سرکیادوسروںکیا کوی بتاسکتاہےکسےدوسرےفیسبک کی وڈیو یاپوسٹ کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے کی فیسبک پوسٹ یاوڈیوکی کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے
- Ali mujtaba
- کارکن
- Posts: 102
- Joined: Mon Apr 03, 2017 3:49 pm
- جنس:: مرد
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
جی کیا جاسکتا ہےimran.sanwal wrote:سرکیادوسروںکیا کوی بتاسکتاہےکسےدوسرےفیسبک کی وڈیو یاپوسٹ کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے کی فیسبک پوسٹ یاوڈیوکی کواپنےبلاگ پےپوسٹ کیاجاسکتاہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس پوسٹ کا مسئلہ
جی بالکل ایسا ممکن ہے۔
فیس بک پوسٹ کے مینو میں Embed Post کے نام سے آپشن موجود ہوتا ہے وہاں سے کوڈ کاپی کر کے اپنی بلاگ پوسٹ میں پیسٹ کیجئے بس کام ہو گیا۔
فیس بک پوسٹ کے مینو میں Embed Post کے نام سے آپشن موجود ہوتا ہے وہاں سے کوڈ کاپی کر کے اپنی بلاگ پوسٹ میں پیسٹ کیجئے بس کام ہو گیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو