zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ
السلام علیکم دوستوں
میں پہلے ایوو سے جو نیٹ چلا رہا تھا وہHuawei کی ڈیوائز تھی اس سے فی الحال کچھ حد تک صحیح نیٹ چل رہا تھا وہ ڈیوائز میں نے اپنے کزن کو دے دی
اسکے بعد ایک نئی evoلایا جو کہ ۔۔۔ zte کی ہے یہ ڈیوائز ۔ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 سے نیٹ کنکٹ نہیں ہورہی
اسکے بعد میں نے ونڈوز ایکس پی انجیکشن انسٹال کی اس دنڈوز سے نیٹ سے کنکٹ تو ہو رہی ہے مگر کچھ دیر کے بعد یہ ایرر آتا ہے
اور نیٹ ڈس کنکٹ ہوجاتا ہے

Last edited by m aslam oad on Sun Mar 16, 2014 1:54 pm, edited 1 time in total.
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ

نیٹ ڈس کنیکٹ ہونے کے باوجود اس تصویر میں دیکھیں کنکٹنگ ابھی تک نظر آرہی ہے
جب کہ اگر میں ڈیوائز کمپیوٹر سے نکال لوں تب بھی کنکٹ ہی نظر آتا ہے
جب کہ اگر میں ڈیوائز کمپیوٹر سے نکال لوں تب بھی کنکٹ ہی نظر آتا ہے
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ
جناب اپکا یہ مسئلہ تو بہت آسانی اور سہل طریقے سے حال ہو سکتا ہے. اسکے لئے اپکو رجسٹری کی 2 فائلیں درکار ہونگی. وہ فائلیں میں یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. اپکو بس ان دونوں فائلوں پر ڈبل کرکے انکو اپنی رجسٹری میں شامل کرنا ہوگا. یہ مسئلہ ایک چھپا ہوا فورٹ ہے، اُسکی وجہ سے ہے. ان رجسٹری فائلوں میں اُس فورٹ کو بند کر دیا گیا ہے.
اسکو ہم SVCHOST Error کہتے ہیں.
فائل یہاں سے ڈاون لوڈکریں. [link]https://www.mediafire.com/?u7tj3fziaga08jc[/link]
اسکو ہم SVCHOST Error کہتے ہیں.
فائل یہاں سے ڈاون لوڈکریں. [link]https://www.mediafire.com/?u7tj3fziaga08jc[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: zte evo کا نیٹ کنکٹنگ کا مسئلہ
جزاک اللہ بھائی ابھی میں نے ان فائل کو رجسٹری میں شامل کر لیا ہے اور 15 منٹ تک تو کوئی ڈس کنکٹ نہیں ہوااشفاق علی wrote:جناب اپکا یہ مسئلہ تو بہت آسانی اور سہل طریقے سے حال ہو سکتا ہے. اسکے لئے اپکو رجسٹری کی 2 فائلیں درکار ہونگی. وہ فائلیں میں یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. اپکو بس ان دونوں فائلوں پر ڈبل کرکے انکو اپنی رجسٹری میں شامل کرنا ہوگا. یہ مسئلہ ایک چھپا ہوا فورٹ ہے، اُسکی وجہ سے ہے. ان رجسٹری فائلوں میں اُس فورٹ کو بند کر دیا گیا ہے.
اسکو ہم SVCHOST Error کہتے ہیں.
فائل یہاں سے ڈاون لوڈکریں. [link]https://www.mediafire.com/?u7tj3fziaga08jc[/link]
.
.
مگر یہ ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 سے کنکٹ کیوں نہیں ہو رہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ
اس کا جواب بھی اشفاق علی بھیا ہی دے سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ
اپکو یہی ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنی ہوگی. اور کوشش کریں کہ ونڈوز سروس پیک 3 کے ساتھ ہو تو یہ اپ کےلئے اور بھی اچھی بات ہے. کیونکہ اپکے ونڈوز میں مسئلہ ہے، اور اسکے علاوہ انہی دونوں فائلوں کو آپ نے دوبارہ سے اُسی نئی ونڈوز میں شامل کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا وہ انسٹالیشن والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا. انشاء اللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 259
- Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ
اسلام علیکماشفاق علی wrote:اپکو یہی ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنی ہوگی. اور کوشش کریں کہ ونڈوز سروس پیک 3 کے ساتھ ہو تو یہ اپ کےلئے اور بھی اچھی بات ہے. کیونکہ اپکے ونڈوز میں مسئلہ ہے، اور اسکے علاوہ انہی دونوں فائلوں کو آپ نے دوبارہ سے اُسی نئی ونڈوز میں شامل کرنے ہونگے. اُسکے بعد اُمید ہے کہ اپکا وہ انسٹالیشن والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا. انشاء اللہ
مسئلہ ونڈوز کا ہی ہے میں ونڈوز سروس پیک 2 دوسرے مزید کمپیوٹر پر چیک کی وہاں پر بھی کنکٹ نہیں ہوا
اسکے بعد سروس پیک 3 انسٹال کیا آج تک کنکٹنگ میں کوئی مسئلہ نہیں ہوا
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
Re: zte evo کا نیٹ کنیکٹنگ کا مسئلہ
جی ہاں . اصل میں اس یو ایس بی ڈیوائس کے لئے سافٹ وئیر ڈاٹ نیٹ فریم ورک 3.5 میں بنایا گیا ہے . میرے خیال میں ، اس لئے ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 میں یہ مسئلہ کر رہا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .