کچھ انتظام کرو ان بھوتوں کا
یہ تو تابڑ توڑ چلے آ رہے ہیں سرکار
سپیم پوسٹیں
سپیم پوسٹیں
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
Re: سپیم پوسٹیں
کب تک مل جائے گی وہ یا کہیں باہر سے منگوانی پڑے گی
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: سپیم پوسٹیں
فیصلے ہو چکے ہیں ان کا بڑا پکا انتظام ہو چکا ہے اب انشااللہ کافی عرصہ تک ان سے چھٹکارا حاصل ہو چکا ہے۔ یہ سب شازل بھیا کی محبتیں ہیں جو وہ اردونامہ پر نچھاور کر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: سپیم پوسٹیں
اسلام علیکمچاند بابو wrote:فیصلے ہو چکے ہیں ان کا بڑا پکا انتظام ہو چکا ہے اب انشااللہ کافی عرصہ تک ان سے چھٹکارا حاصل ہو چکا ہے۔ یہ سب شازل بھیا کی محبتیں ہیں جو وہ اردونامہ پر نچھاور کر رہے ہیں۔
جزاک اللہ
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.