ورڈپریس کی سیٹگز
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
ورڈپریس کی سیٹگز
السلام علیکم دوستوں میں اس فورم دفعہ آیا ہوں میرا مسلئہ یہ کہ ورڈ پریس سے فیس بک سے کوئ چیز شیئر نہیں جاتی اس کا[link][/link]www.jamilqadri.wordpress.com
ہے جب میں شیئر کرتا ہوں تویہ لکھا آتاThe post could not be shared اگرکوئ اس کا میری مدد کرے شکریہ ہوگا آپ کا
ہے جب میں شیئر کرتا ہوں تویہ لکھا آتاThe post could not be shared اگرکوئ اس کا میری مدد کرے شکریہ ہوگا آپ کا
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
السلام علیکم
محترم جمیل قادری صاحب کیا آپ فیس بک سے اپنے بلاگ پر کچھ شئیر کرنا چاہتے ہیں یا اپنے بلاگ سے فیس بک پر کچھ شئیر کرنا چاہتے ہیں.
آپ کی بات واضح نہیں ہے برائے مہربانی اس کی وضاحت کریں تو میں کچھ مدد کروںگا انشااللہ.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
وعلیکم السلام چاند بابو آپ کا شکریہ میں نے یہ سوال پوچھا تھا کہ ورڈپریس سے فیس بک پر شیئر نہیں جاتی ہے آپ چیک کرکے دیکھ لیں یہ لکھا آتا ہےThe post could not be shared
کوئ اور رکن مدد کرے
کوئ اور رکن مدد کرے
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
آپ ان میں سے کوئی ایک پلگ ان اپنے ورڈ پریس میں انسٹال کر لیں
[link]https://wordpress.org/plugins/tags/face ... are-button[/link]
[link]https://wordpress.org/plugins/tags/face ... are-button[/link]
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
جمیل قادری صاحب،
آپ کی ویب سائیٹ سے فیس بک پر پوسٹ کی شیئرنگ ہو رہی ہے، میرے پاس کوئی ایرر نہیں آ رہا،
آپ کی ویب سائیٹ سے فیس بک پر پوسٹ کی شیئرنگ ہو رہی ہے، میرے پاس کوئی ایرر نہیں آ رہا،
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
جی شعیب بھیا کی بات بالکل درست ہے فیس بک پر شئیرنگ ہو رہی ہے اور بالکل درست ہو رہی ہے کوئی ایرر نہیں.
البتہ ورڈپریس سے اپنے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر خودکار طریقہ سے بھی پوسٹنگ ہو سکتی ہے اگر آپ اپنے بلاگ کی فیڈ کے لئے فیڈ برنر کا استعمال کرتے ہیں تو.
البتہ ورڈپریس سے اپنے فیس بک اور ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر خودکار طریقہ سے بھی پوسٹنگ ہو سکتی ہے اگر آپ اپنے بلاگ کی فیڈ کے لئے فیڈ برنر کا استعمال کرتے ہیں تو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
شعیب بھائ میرا یہ کا م کردیں گے کیونکہ میں نے یہ بلاگ دین کی خاطر بنایا ہے آپ مجھےEmail دیں میں بلاگ کا یوزنیم اور پاسورڈ بیھج دوں کوئ اور اراکین مدد کرۓ میریEmail(jamilqadri50@gmail.com)
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
بھائی !
میں ورڈ پریس میں بالکل اناڑی ہوں. ورڈ پریس کے ماہر،ماسٹر،ہیرو،کیڑا اور سب کچھ تو ہمارے چاند بابو ہیں....
میں ورڈ پریس میں بالکل اناڑی ہوں. ورڈ پریس کے ماہر،ماسٹر،ہیرو،کیڑا اور سب کچھ تو ہمارے چاند بابو ہیں....
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
کوئ تو میری مدد کرے تمام بھائیوں سے درخوست ہے
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ورڈپریس کی سیٹگز
جی محترم جمیل قادری صاحب کس قسم کی مدد چاہتے ہیں آپ؟
کیا ورڈپریس سے آٹو شئیرنگ چاہتے ہیں یا کچھ اور؟
جو بھی مدد درکار ہے پہلے یہاں تفصیل سے لکھئے.
پھر مجھے جو کچھ درکار ہو گا میں مانگ لوں گا.
اور ہاں اطمینان رکھئے انشااللہ جو بن پڑا ضرور کیا جائے گا یہاں کوئی بھی کنجوس نہیں ہے اس معاملے میں.