ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by ذیشان »

یہ دوسری یا تیسری مرتبہ ہے کہ موزیلا فائیرفاکس کے ساتھ جب اردو نامہ کو استعمال کرتے وقت لاگ ان ہونے کی کوشش کی جائے تو متصل ہونے کے صفحہ پر یوزر نیم اور پاسورڈ دینے کے بعد جب صفحہء اول پر واپسی کے لنک پر کلک کرتا ہوں تو صفحہ اول پر واپسی تو ہوتی ہے مگر لاگ ان نہیں‌رہتا ۔
اسی طرح لاگ ان ہونے کے بعدجو معلومات کا صفحہ آتا ہے وہاں صفحہء اول پر واپسی کی بجائے اگر آپکے مراسلے وغیرہ پر کلک کردیا جائے تو دوبارہ متصل ہونے کے صفحے پر پہنچ جاتا ہوں ۔
یاد رہے یہ مسئلہ ایک آدھ ہفتے پہلے اور آج پھر پیش آرہا ہے ۔
اور یہ پوسٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کر رہاہوں۔شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by اسداللہ شاہ »

آپ لنک پر کلک مت کیا کریں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by چاند بابو »

ذیشان بھیا اب دیکھئے میں نے فورم کی کیش فائلز ریسیٹ کر دی ہیں۔

اب دیکھئے کیا مسائل موجود ہیں یا حل ہو چکے ہیں۔

مجھے بتایئے گا اگر نہیں ہوا تو اس کا پھر اور کوئی حل نکالتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by ذیشان »

اسداللہ شاہ wrote:آپ لنک پر کلک مت کیا کریں
یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ ایک آدمی نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب جب میں کھانا کھاتاہوں تو میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو ڈاکٹر صاحب نے کہا بھائی کھانا مت کھایا کرو۔
واہ ڈاکٹر صاحب واہ کیا کہنے ہیں آپ کی ڈاکٹری کے ۔
اسداللہ بھائی کلک کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے۔شکریہ
Last edited by ذیشان on Mon Dec 14, 2009 10:25 pm, edited 1 time in total.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by ذیشان »

چاند بابو wrote:ذیشان بھیا اب دیکھئے میں نے فورم کی کیش فائلز ریسیٹ کر دی ہیں۔

اب دیکھئے کیا مسائل موجود ہیں یا حل ہو چکے ہیں۔

مجھے بتایئے گا اگر نہیں ہوا تو اس کا پھر اور کوئی حل نکالتے ہیں۔
نہیں جناب اب بھی مسئلہ جوں کا توں موجود ہے ۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by اسداللہ شاہ »

ذیشان wrote:
اسداللہ شاہ wrote:آپ لنک پر کلک مت کیا کریں
یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ ایک آدمی نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب جب میں کھانا کھاتاہوں تو میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو ڈاکٹر صاحب نے کہا بھائی کھانا مت کھایا کرو۔
واہ ڈاکٹر صاحب واہ کیا کہنے ہیں آپ کی ڈاکٹری کے ۔
اسداللہ بھائی کلک کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے۔شکریہ
شازل بھائی کو میسج کریں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by ذیشان »

اسداللہ شاہ wrote:
ذیشان wrote:
اسداللہ شاہ wrote:آپ لنک پر کلک مت کیا کریں
یہ تو وہی بات ہوئی نا کہ ایک آدمی نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ ڈاکٹر صاحب جب میں کھانا کھاتاہوں تو میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے تو ڈاکٹر صاحب نے کہا بھائی کھانا مت کھایا کرو۔
واہ ڈاکٹر صاحب واہ کیا کہنے ہیں آپ کی ڈاکٹری کے ۔
اسداللہ بھائی کلک کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں لاگ آؤٹ ہو جاتا ہے۔شکریہ
شازل بھائی کو میسج کریں
واہ جی واہ میں میسیج کروں اور آپ آرام کریں تو ٹیم ممبر کس بات کے ہوئے۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by شازل »

میرے خیال میں یہ آپ کے فائرفاکس کے ساتھ مسئلہ ہےکیونکہ میں بھی فائرفاکس استعال کررہا ہوں اور دوسرے پی سی پر بھی فائرفاکس ہی چل رہا ہے
آپ اس طرح کریں کہ اسٹارٹ مینو میں جاکر فائرفاکس کو سیف موڈ میں‌چلائیں اور دوسرے ایڈاونز کو فی الحال ڈس ایبل کردیں،
امید ہے کہ آپ کو مسئلہ حل ہو جائے گا
ایسا مسئلہ صرف آپ کے ہاں‌ہی ہورہا ہے کسی اور نے شکایت نہیں کی،
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by ذیشان »

شازل wrote:میرے خیال میں یہ آپ کے فائرفاکس کے ساتھ مسئلہ ہےکیونکہ میں بھی فائرفاکس استعال کررہا ہوں اور دوسرے پی سی پر بھی فائرفاکس ہی چل رہا ہے
آپ اس طرح کریں کہ اسٹارٹ مینو میں جاکر فائرفاکس کو سیف موڈ میں‌چلائیں اور دوسرے ایڈاونز کو فی الحال ڈس ایبل کردیں،
امید ہے کہ آپ کو مسئلہ حل ہو جائے گا
ایسا مسئلہ صرف آپ کے ہاں‌ہی ہورہا ہے کسی اور نے شکایت نہیں کی،
جی بہت اچھا ۔
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
محمدعمر
کارکن
کارکن
Posts: 140
Joined: Mon Aug 10, 2009 11:00 pm
جنس:: مرد
Location: گوگل
Contact:

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by محمدعمر »

میرے پاس تو بالکل ٹھیک ہے. ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ناظمین ادھر توجہ فرمائیں!

Post by شازل »

اب زیشان بھائی کا انتظار ہے کہ کب رسید دیتے ہیں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”