علی عامر wrote:رضی بھائی ... آپ نے میرا اشتیاق بڑھا دیا ہے ...
بھیا اس ہینڈ سیٹ سے پہلے Nokia E72 میرے استعمال تھا.
جب میں گاؤں میں تھا تب ایک مزدور کے پاس یہ ہینڈ سیٹ دیکھا اور بمبئی آتے ہی خرید لیا.
علی عامر wrote:رضی بھائی ... آپ نے میرا اشتیاق بڑھا دیا ہے ...