TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
یہ ویڈیو میں نے خود بنائی ہے اور پہلی دفعہ بنائی ہے اگر اس میں کوئی بھی غلطی ہوئی تو غصہ نہ کرنا( آپنا دماغ ہی خراب کرو گے میرا کچھ نہی ہو گا)
تو مجھے ضرور باتئیں گا
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Nw8iCsw8su8[/utvid]
TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
ویڈیو تو نظر نہیں آ رہی. کیا یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے ؟
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
اسفند میاں اس ویڈیو کو یوٹیوب کے علاوہ دوسرے ویڈیو شئیرنگ ویب سرورز پر بھی اَپ لوڈ کردیں اور انکے لنکس یہاں پر شئیر کردیں. کیونکہ یہاں پر بہت سے ایسے ممبران بھی ہیں جن کے پاس یوٹیوب اُوپن ہی نہیں ہو رہی ہے. تو اُنکی سہولت کے لئے یہ ویڈیو دوسرے سرورز پر بھی اَپلوڈ کردیں. اور یہ کام جتنی جلدی ممکن ہو. اُتنا ہی بہتر ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
[link]http://www.dailymotion.com/video/x18gf2 ... du_redband[/link]
ڈیلی موشن
میڈیا فائر
[link]http://www.mediafire.com/download/bsoil ... r/5210.mp4[/link]
ڈیلی موشن
میڈیا فائر
[link]http://www.mediafire.com/download/bsoil ... r/5210.mp4[/link]
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
اسفند میاں بہت بہت شکریہ.
اور اس ویڈیو میں میری تعریف کرنے کے لئے بھی بہت بہت شکریہ.
اپکی ویڈیو تو بہت اچھی ہے. چند تجاویز دینا چاہتا ہوں. وہ نوٹ کرلیں تاکہ آگے جب بھی ویڈیو بنائیں تو یہ تمام اختیاط نظر میں رکھ کر ویڈیوکو بنایا کریں.
سب سے پہلے اپکی آواز کی ٹون کم ہے. اسکو تھوڑاسا اُونچا رکھا کریں. دوسری بات زبان تھوڑا سا تیز چلائیں.
ویڈیو میں ایک وضاحت رہ گئی ہے. کہ بریج موڈ میں چینل بھی لازم ایک رکھنا ہوگا. ایک جگہ میں وضاحت کر دی ہے. مگر جہاں پر تمام سیکورٹی اور دوسری باتوں کی وضاحت کر رہے تھے وہاں پر پھر چینل کی بات رہ گئی ہے. اسکے میک ایڈریس کو ہارڈوئیر ایڈریس بھی کہتے ہیں . باقی میری نظر میں اپکی ویڈیو ایک اچھی شروعات ہے.وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں نکھار آئے گا انشاءاللہ
اور اس ویڈیو میں میری تعریف کرنے کے لئے بھی بہت بہت شکریہ.
اپکی ویڈیو تو بہت اچھی ہے. چند تجاویز دینا چاہتا ہوں. وہ نوٹ کرلیں تاکہ آگے جب بھی ویڈیو بنائیں تو یہ تمام اختیاط نظر میں رکھ کر ویڈیوکو بنایا کریں.
سب سے پہلے اپکی آواز کی ٹون کم ہے. اسکو تھوڑاسا اُونچا رکھا کریں. دوسری بات زبان تھوڑا سا تیز چلائیں.
ویڈیو میں ایک وضاحت رہ گئی ہے. کہ بریج موڈ میں چینل بھی لازم ایک رکھنا ہوگا. ایک جگہ میں وضاحت کر دی ہے. مگر جہاں پر تمام سیکورٹی اور دوسری باتوں کی وضاحت کر رہے تھے وہاں پر پھر چینل کی بات رہ گئی ہے. اسکے میک ایڈریس کو ہارڈوئیر ایڈریس بھی کہتے ہیں . باقی میری نظر میں اپکی ویڈیو ایک اچھی شروعات ہے.وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں نکھار آئے گا انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
بہت بہت شکریہ میں نے باتیں نوٹ کر لی ہیں.آگے سے دھیان رکھوں گااشفاق علی wrote:اسفند میاں بہت بہت شکریہ.
اور اس ویڈیو میں میری تعریف کرنے کے لئے بھی بہت بہت شکریہ.
اپکی ویڈیو تو بہت اچھی ہے. چند تجاویز دینا چاہتا ہوں. وہ نوٹ کرلیں تاکہ آگے جب بھی ویڈیو بنائیں تو یہ تمام اختیاط نظر میں رکھ کر ویڈیوکو بنایا کریں.
سب سے پہلے اپکی آواز کی ٹون کم ہے. اسکو تھوڑاسا اُونچا رکھا کریں. دوسری بات زبان تھوڑا سا تیز چلائیں.
ویڈیو میں ایک وضاحت رہ گئی ہے. کہ بریج موڈ میں چینل بھی لازم ایک رکھنا ہوگا. ایک جگہ میں وضاحت کر دی ہے. مگر جہاں پر تمام سیکورٹی اور دوسری باتوں کی وضاحت کر رہے تھے وہاں پر پھر چینل کی بات رہ گئی ہے. اسکے میک ایڈریس کو ہارڈوئیر ایڈریس بھی کہتے ہیں . باقی میری نظر میں اپکی ویڈیو ایک اچھی شروعات ہے.وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں نکھار آئے گا انشاءاللہ
آپ نے کون سا سوفٹ ویر استعمال کیا تھا ویڈیو بنانے کلیے
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
Camtasia Studio 8.2
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
میرے پاس بھی یہی ہے آپ نے آوٹ پٹ کون سا استعمال کیا ہے میں نے 420 والا استعمال کیا تھا اس نے ہی 20 منٹ لگا دیے تھے سیو کرنے میں جبکہ میر پاس 3 جی بی کی ریم ہےاشفاق علی wrote:Camtasia Studio 8.2
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
یو ٹیوب کے علاوہ باقی سرورز پر بھی اپ لوڈ کر دیں شکریہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میںاستعمال کرنا سیکھیں
ارم صاحبہ وہ تو اُس نے کب کی دوسرے ویب سرورز پر اَپ لوڈ کر رکھی ہیں. مگر ہا ں یہ ہے کہ اُنکے لنک یہاں پر ویسے ہی شئیر کئے گئے ہیں. اپکو ان لنکس پر کلک کرکے اِس ویڈیو کو اسکے اپنے سرور پر ملاحظہ کرنا ہوگا.ارم wrote:یو ٹیوب کے علاوہ باقی سرورز پر بھی اپ لوڈ کر دیں شکریہ
اُمید ہے آپ ایسا ہی کریں گی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .