مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by راجہ جانی »

السلام علیکم

معزز اردونامہ صارفین میں آپکی خدمت میں کچہ ایسی ویب سائیٹس لے کر حاضر ہوا ہوں
جسکے زرئعے آپ کاروں اور موبائٰیل کی آن لائن خریدوفروخت کر سکتے ہیں

http://www.pakwheels.com/

یہ لنک کاروں کی خرید و فروخت اور نئے ریٹس کی معلومات کے لئے ہے

www.whatmobile.com.pk

یہ لنک موبائیلز کی خرید و فروخت اور نئے ریٹس کی معلومات کے لئے ہے.
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by چاند بابو »

راجہ جانی wrote:السلام علیکم

معزز ۔۔۔۔۔۔۔۔ صارفین میں آپکی خدمت میں کچہ ایسی ویب سائیٹس لے کر حاضر ہوا ہوں
جسکے زرئعے آپ کاروں اور موبائٰیل کی آن لائن خریدوفروخت کر سکتے ہیں

http://www.pakwheels.com/

یہ لنک کاروں کی خرید و فروخت اور نئے ریٹس کی معلومات کے لئے ہے

www.whatmobile.com.pk

یہ لنک موبائیلز کی خرید و فروخت اور نئے ریٹس کی معلومات کے لئے ہے.

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ محترم راجہ جانی صاحب لیکن یہ اردونامہ ہے نا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

Re: مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by راجہ جانی »

او سوری دھیان نہیں رہا آئیندہ ایسا نہیں ہو گا :(
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by شازل »

کاپی پیسٹ کا یہی نقصان ہے :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مو با ئیل اور کار کی خرید و فروخت کا مرکز

Post by چاند بابو »

راجہ جانی wrote:او سوری دھیان نہیں رہا آئیندہ ایسا نہیں ہو گا :(
چلئے کوئی بات نہیں آئندہ دھیان رکھئے گا۔
درستگی کر دی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”