ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
سب سے پہلے Vlc Media Player اوپن کریں..
اسکے بعد Cltr + N دبائیں...
اسکے بعد جو سکرین شو ہو اس میں Screen:// یہ لکھ دیں ..
اور Play پر کلک کریں اور دیکھیں کیا ہوتا ہے
سب سے پہلے Vlc Media Player اوپن کریں..
اسکے بعد Cltr + N دبائیں...
اسکے بعد جو سکرین شو ہو اس میں Screen:// یہ لکھ دیں ..
اور Play پر کلک کریں اور دیکھیں کیا ہوتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
شیئرنگ کے لیے شکریہ.
ویسے اسے ٹِرک سے تبدیل کر کے وی ایل سی شو کردیں تو زیادہ اچھا ہوگا
ویسے اسے ٹِرک سے تبدیل کر کے وی ایل سی شو کردیں تو زیادہ اچھا ہوگا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
اگر کسی کے پاس وی ایل سی میڈیا پلئیر نا ہو تو؟؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
و وہ ٹرائی ہی نہ کرے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
سب سے پہلے وی ایل سی پلیئر انسٹال کرےچاند بابو wrote:اگر کسی کے پاس وی ایل سی میڈیا پلئیر نا ہو تو؟؟؟؟؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
کوشش کرکے دیکھہ لیتے ہیں ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
تو پریشان کیوں ہو رہے ہو بھئیا اور کوئی ٹرائی کر لو ...
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 17
- Joined: Fri Jan 13, 2012 10:09 am
- جنس:: مرد
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
یہ وی ایل سی پلیئر کو کیا دورہ پڑ گیا
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
مجھے تو پسند ہی نہیں وی ایل سی
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
شیئرنگ کے لیے شکریہ.
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
سوری،
لیکن کچھ خاص نہیں ہے.
لیکن کچھ خاص نہیں ہے.
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ایک زبردست Vlc Media Player ٹرِک!!
ہاہاہا بھائی یہ میرے جیسے بندوں کے لئے ایک میجک ہی ہے آپ جینئس بندے ہو آپ کے لئے یہ بچگانہ ٹپ ہو سکتی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں