اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
السلام علیکم
مجھے تمام اراکین اردونامہ کو یہ بتاتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اردونامہ فورم کو پی ایچ پی بی بی کے نئے سافٹوئیر پر منتقل کر دیا گیا ہے. اس تبدیلی کا خاص پہلو یہ ہے کہ اردونامہ کو مکمل طور پر نئے سرے سے ترتیب دیا گیا ہے پچھلے فورم میں بے شمار خامیاں اور خرابیاں موجود تھیں کیونکہ جب اردونامہ شروع کیا گیا تب ہم میں سے کسی کو بھی پی ایچ پی بی بی کا کوئی تجربہ نہیں تھا اور ہمارے تجربات نے آخرکار اردونامہ فورم میں بے شمار مسائل کھڑے کر دیئے تھے، انتظامیہ اور اراکین اردونامہ کی مشاورت سے اردونامہ کو ایک بار پھر الف سے ے تک دوبارہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا،
اس کام پر انتظامی اراکین پچھلے تقریبا ایک ماہ سے مصروف تھے اور ہر کوئی اپنے اپنے طور پر حصہ ڈالنے میں مصروف تھا کہیں میں اس نئے فورم کو لوکل سرور پر ٹیسٹ کرنے میں مصروف تھا تو کہیں شازل بھیا اس کے لئے نئے تھیم تیار کرنے میں مصروف کار تھے، دوسری طرف اشفاق علی یوسفزائی بھیا اس کے لئے نت نئے لوگو ڈائزین کرنے میں مصروف تھے، اضواء بہنا، رضی بھیا، شعیب بھیا اور میاںاشفاق صاحب نئے فورم میں مسلسل غلطیاں ڈھونڈنے میںمصروف رہے اور آخرکار آج نیا اردونامہ وجود میں آ گیا،
نئے فورم کا نہ صرف سافٹوئیر نیا ہے بلکہ اس کے لئے خود سے اردونامہ کے لئے تھیم تیار کئے گئے ہیں ان میں سے ایک تھیم تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں باقی تھیمز بھی انشااللہ جلد ہی فراہم کر دیئے جائیں گے،
کیونکہ سارا کام نئے سرے سے کیا گیا ہے اس لئے ممکن ہے کہ شروع شروع میں اس میں کچھ مسائل درپیش آئیں اور کچھ خامیاں نظر آئیں. میری استدعا ہے کہ براہ مہربانی ایسی چھوٹی سی چھوٹی غلطی، خرابی یا اپنی طرف سے کوئی چھوٹی سے چھوٹی تجویز بھی آپ یہاں اسی دھاگے میں زیرِ تحریر لائیں تاکہ ہمیں اردونامہ کو ایک بہترین فورم بنانے میں مدد مل سکے.
نئے اردونامہ میں جہاں سست سپیڈ کے تمام مسائل حل ہو چکے ہیں وہیں پر اس پر پہلے سے غیرموجود تمام افعال بھی درست کر دیئے گئے ہیں.
اردونامہ فیڈ کو اردونامہ کے فیس بک پیج سے بھی براہ راست لنک کر دیا گیا ہے اور اب فیس بک یوزرز اردونامہ کی کسی بھی تحریر کو پڑھنے کے لئے اردونامہ پر آنے کے پابند نہیں رہے ہیں وہ اردونامہ کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے یہ تمام تحریریں اپنی فیس بک وال پر بھی حاصل کر سکیں گے.
پرانے اردونامہ پر چلنے والے چند ایک موڈز کو ابھی فی الحال نئے فورم پر فعال نہیں کیا گیا ہے مگر ان کی فعالیت کا آپشن ضرور موجود ہے اگر کسی کو کسی فوڈ کی فرمائش کرنی ہو تو وہ بھی یہاں لکھ سکتا ہے.
مجھے امید ہے کہ آپ سب ہماری ساری ٹیم کی حوصلہ افزائی تو کریں گے ہی مگر ساتھ میں اردونامہ پر موجود غلطیوں کو بڑی تندہی سے ڈھونڈ کر ہمیں بتائیں گے.
اس کے ساتھ ساتھ اوپر موجود ووٹنگ میں اپنی رائے ضرور دیں تاکہ ہم اس کے نتائج سے اندازہ کر سکیں کہ ہماری کاوش کس حد تک پسند یا نا پسند کی گئی ہے.
شکریہ.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
ماشااللہ سب سے پہلے تو میں ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی ، شازل بھائی کو اور دوسرے تمام بھائیوں کو مبارک باد پیش کروں گا جنہوں نے نئے اردو نامہ کے لئے کام کیا مجھے پرانے سمیت کچھ نئے موڈز بھی دکھائی دے رہے ہیں جنہیں استعمال کرنے کے بعد ہی اس بارے میں کچھ رائے دے سکوں گا، میں ایک بار سب کو بلخصوص ماجد بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک بار پھر نئے اردو نامہ سے متعارف کروایا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اردونامہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
نیا فورم اچھا ہے.
سٹائل شیٹ پر مزید کام کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے.
font-size: em;
line-height: em;
دونوں میں سے کسی ایک یا دونوں میں پوائینٹ 1 کی تبدیلی شاید مزید اچھا تاثر دے. تحریر پڑھتے وقت فونٹ کم نمایاں ہو رہے ہے.
یوزر سے متعلق معلومات واضح نہیں ہے . یا تو فونٹ سائز تبدیل کریں یا پھر کلر کالا کر دیں..
اس سے ملتی کچھ مزید تبدیلیاں باقی ہے. تجویز یہ ہے کہ اسی موضوع کے پیج کو ایک بار دوبارہ چیک کر لیں جیسا کہ، براوزر میں ہونے والی تبدیلیاں،
,Top menu Bar Links Location,
, alignment Search Box
forums title and slogan
,position-direction
forums-option-bar
ETC ETCC

- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
صحیح بھی پرانی تھیم دیکھ دیکھ کر آنکھیں دکھ گئیں تھیں.....
بہت ہی زبردست تبدیلی ہے
ہم سب کو مبارک ہوئے
اور آپ سبکا اتنی محنت کرنے پر بہت بہت بہت شکریہ

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
شکریہ کا موڈ؟؟؟؟؟؟
کی طرف بھی زرا آپ کی توجہہ درکار ہے ....

ماجد بھائی اپکا بہت بہت شکریہ. اور دیکھئے اپکی محنت کیا رنگ لائی ہے. میں نے اسکو اپنے موبائل پر سب سے پہلے دیکھا. اور دیکھتے ہی اپنے گرم بستر سے نکل کر سسٹم کے سامنے بیٹھا گیا . تاکہ پورے کا پورا دیدار کر سکوں. اور دیکھئے اپکے سامنے ہوں. صبح کے 6 بجے ہیں.
ماجد بھائی . میری طرف سے اس حسین و جمیل کاوش پر مبارکباد قبول کیجئے . اور ایک بار پھر سے بہت بہت شکریہ.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
بہت بہت شکریہ میاں صاحب یہ سب کچھ آپ جیسے مخلص دوستوں کے ساتھ اور ان کے تعاون کا نتیجہ ہے، نئے اردونامہ کو متعارف کروانے میںجہاںمیری محنت شامل ہے وہیں ان سب کا حصہ بھی ہے جن کے میںنے اوپر نام لیئے ہیں اور وہ بھی جن کے نام میں یہاں نہیں لکھ سکا ان میںایک سب سے بڑا نام محترم سید انور محمود صاحب کا ہے کہ ہمیںاس کام کی راہ اس بار انہوں نے ہی اردونامہ ایڈمن کے نام ایک کھلے خط کی صورت میں دکھلائی تھی. اس لئے بجائے صرف میرا شکریہ ادا کرنے کے ان سب کا شکریہ ادا کرنا ضروری ہے. ساتھ میں آپ اپنا شکریہ بھی ضرور ادا کیجئے گا کہ اس میں جو میک اپ ہوا ہے وہ آپ کے مشورے سے ہی ہوا ہے.میاں محمد اشفاق wrote:ماشااللہ سب سے پہلے تو میں ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی ، شازل بھائی کو اور دوسرے تمام بھائیوں کو مبارک باد پیش کروں گا جنہوں نے نئے اردو نامہ کے لئے کام کیا مجھے پرانے سمیت کچھ نئے موڈز بھی دکھائی دے رہے ہیں جنہیں استعمال کرنے کے بعد ہی اس بارے میں کچھ رائے دے سکوں گا، میں ایک بار سب کو بلخصوص ماجد بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک بار پھر نئے اردو نامہ سے متعارف کروایا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اردونامہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت بہت شکریہ محترم پاکستانی صاحب مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے بہت تکنیکی انداز سے اردونامہ کا جائزہ لیا اور اپنی آراء سے نوازا انشااللہ آج ہی آپ کی رائے کی مناسبت سے تبدیلیاں کی جائیں گی.پاکستانی wrote:نیا فورم اچھا ہے.
سٹائل شیٹ پر مزید کام کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے.
font-size: em;
line-height: em;
دونوں میں سے کسی ایک یا دونوں میں پوائینٹ 1 کی تبدیلی شاید مزید اچھا تاثر دے. تحریر پڑھتے وقت فونٹ کم نمایاں ہو رہے ہے.
یوزر سے متعلق معلومات واضح نہیں ہے . یا تو فونٹ سائز تبدیل کریں یا پھر کلر کالا کر دیں..
اس سے ملتی کچھ مزید تبدیلیاں باقی ہے. تجویز یہ ہے کہ اسی موضوع کے پیج کو ایک بار دوبارہ چیک کر لیں جیسا کہ، براوزر میں ہونے والی تبدیلیاں،
,Top menu Bar Links Location,
, alignment Search Box
forums title and slogan
,position-direction
forums-option-bar
ETC ETCC
{أضواء} wrote: صحیح بھی پرانی تھیم دیکھ دیکھ کر آنکھیں دکھ گئیں تھیں.....
بہت ہی زبردست تبدیلی ہے
ہم سب کو مبارک ہوئے
اور آپ سبکا اتنی محنت کرنے پر بہت بہت بہت شکریہ
بہت بہت شکریہ بہنا یہ سب آپ لوگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے، آپ کو بھی نیا اردونامہ مبارک ہو.
جی جی انشااللہ شکریہ کا موڈ بھی جلد ہی فعال کر دیا جائے گا.{أضواء} wrote:شکریہ کا موڈ؟؟؟؟؟؟
کی طرف بھی زرا آپ کی توجہہ درکار ہے ....
جی اشفاق بھیا اتنی صبح صبح اردونامہ پر آنے کا بہت بہت شکریہ مجھے امید تھی کہ آپ کو اردونامہ کا یہ روپ پسند آئے گا مگر اتنی نہیں کہ آپ اچھل ہی پڑیں گے بہرحال اس میں آپ کی بھی اتنی ہی محنت شامل ہے جتنی میری اس لئے صرف مجھے مبارکباد دینے سے کام نہیں چلے گا اپنے آپ کو بھی مبارکباد دیجئے اور ساتھ میں کہیں سے شازل بھیا کو ڈھونڈ کر یہاں لایئے اور انہیں بتایئے کہ ان کا دیا ہوا کام مکمل ہو چکا ہے اسلئے اب یہاں تشریف لے آئیں اور مبارکباد قبول کریں.اشفاق علی wrote:ماجد بھائی اپکا بہت بہت شکریہ. اور دیکھئے اپکی محنت کیا رنگ لائی ہے. میں نے اسکو اپنے موبائل پر سب سے پہلے دیکھا. اور دیکھتے ہی اپنے گرم بستر سے نکل کر سسٹم کے سامنے بیٹھا گیا . تاکہ پورے کا پورا دیدار کر سکوں. اور دیکھئے اپکے سامنے ہوں. صبح کے 6 بجے ہیں.
ماجد بھائی . میری طرف سے اس حسین و جمیل کاوش پر مبارکباد قبول کیجئے . اور ایک بار پھر سے بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 5
- Joined: Sun Aug 29, 2010 4:33 pm
- جنس:: مرد
- Location: Riyadh - Saudi Arabia
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
چاند بابو آپ یقینا مبارک باد کے مستحق ہیں ،اردو نامہ کی ساری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ،محترم سید انور صاحب کی ہمیشہ اچھی تجاویز ہوتی ہیں ،اور پاکستانی بھائی کی عقابی آنکھ سے کوئی خامی کہاں تک چھپی رہ سکتی ہے .نئی تھیم بے حد پیاری ہے،
خصوصا نئے سرے سے محنت طلب کام کو کامیابی تک پہنچانے پر سب ٹیم کو زبردست خراج تحسین ،
شازل بھائی ، ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی صاحب آپ کو اس کامیاب سفر پر مبارک باد ،
ٹائٹل انتہائی جاذب نظر ہے، چشم بدور
خصوصا نئے سرے سے محنت طلب کام کو کامیابی تک پہنچانے پر سب ٹیم کو زبردست خراج تحسین ،
شازل بھائی ، ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی صاحب آپ کو اس کامیاب سفر پر مبارک باد ،
ٹائٹل انتہائی جاذب نظر ہے، چشم بدور
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
محترم بے باک صاحب .
اپکی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
اپکی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
محترم بے باک صاحب بے باک تبصرے کا بہت بہت شکریہ.بےباک wrote:چاند بابو آپ یقینا مبارک باد کے مستحق ہیں ،اردو نامہ کی ساری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ،محترم سید انور صاحب کی ہمیشہ اچھی تجاویز ہوتی ہیں ،اور پاکستانی بھائی کی عقابی آنکھ سے کوئی خامی کہاں تک چھپی رہ سکتی ہے .نئی تھیم بے حد پیاری ہے،
خصوصا نئے سرے سے محنت طلب کام کو کامیابی تک پہنچانے پر سب ٹیم کو زبردست خراج تحسین ،
شازل بھائی ، ماجد بھائی، اشفاق علی یوسفزائی صاحب آپ کو اس کامیاب سفر پر مبارک باد ،
ٹائٹل انتہائی جاذب نظر ہے، چشم بدور
اور پسندیدگی پر آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری کاوش کو پسند فرمایا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
اردو نامہ کے تمام ممبران مبارک باد کے مستحق ہے ۔۔۔
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
سر جی
1. اس میں مصنف کا نام کا کالم بہت بڑا ھے اور موضوعات کا کالم ذرا چھوٹا ھے.
2. دائیں جانب جہاں پر نام اور ممبر اردو نامہ کی تفصیل موجود ھے وہاں پر اس کا آخری دورہ اردو نامہ کی تاریخ یا وقت کا اندراج ہو سکے،
3. دائیں جانب کوائف نامہ اور پروفائل میں کیا فرق ھے، اگر کوئی فرق نہیں ھے تو اگر ایک کو ختم کر دیا جائے.
باقی رنگوں کا انتخاب بہت اچھا ھے،
آپ کو یہ تبدیلی کی بہت بہت مبارک ہو،
1. اس میں مصنف کا نام کا کالم بہت بڑا ھے اور موضوعات کا کالم ذرا چھوٹا ھے.
2. دائیں جانب جہاں پر نام اور ممبر اردو نامہ کی تفصیل موجود ھے وہاں پر اس کا آخری دورہ اردو نامہ کی تاریخ یا وقت کا اندراج ہو سکے،
3. دائیں جانب کوائف نامہ اور پروفائل میں کیا فرق ھے، اگر کوئی فرق نہیں ھے تو اگر ایک کو ختم کر دیا جائے.
باقی رنگوں کا انتخاب بہت اچھا ھے،
آپ کو یہ تبدیلی کی بہت بہت مبارک ہو،
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
رضی بھیا"" الله يحفظه""
نے بیحد خو شی کے اظہار کے ساتھہ ساتھہ آپ سبکو بہت بہت مبارکبادی بھیجے ہیں ...
انہیں کام کی مصروفیت زیادہ ہو گئی ہے اس لئیے حاضر ہونے میں ذرا دیر لگے گی ..
آپ سبکو اور مجھے بھی اردو نامہ کا یہ نیا روپ مبارک ہو ئے...
نے بیحد خو شی کے اظہار کے ساتھہ ساتھہ آپ سبکو بہت بہت مبارکبادی بھیجے ہیں ...
انہیں کام کی مصروفیت زیادہ ہو گئی ہے اس لئیے حاضر ہونے میں ذرا دیر لگے گی ..
آپ سبکو اور مجھے بھی اردو نامہ کا یہ نیا روپ مبارک ہو ئے...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
جی اضواء بہنا بہت بہت شکریہ رضی بھیا کی نیک خواہشات ہم تک پہچانے کا.
ویسے آپ دونوں بہن بھائیوں نے باریاں مقرر تو نہیں کی ہوئی ہیں کہ ایک آیا تو دوسری گئی اور دوسری آئی تو پہلا چلا گیا.
ویسے آپ دونوں بہن بھائیوں نے باریاں مقرر تو نہیں کی ہوئی ہیں کہ ایک آیا تو دوسری گئی اور دوسری آئی تو پہلا چلا گیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اپگریڈ کر دیا گیا
چاند بابو رقم طراز ہیں :
چاند بابو رقم طراز ہیں :
چاند بابو، شازل بھیا، اشفاق علی اور دیگر تمام اراکین جنہوں نے کسی بھی طرح اس کاوش میں حصہ لیا، سب مبارک اور شاباش کے مستحق ہیں. خصوصا چاند بابو. جنہوں نے اپنی دیگر مصروفیات کے باوجود ایک ایسے فورم کو اتنا وقت دیا جس سے انہیں کوئی مالی فائدہ نہیں ہو رہا. ایسا جذبہ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے. پاکستان میں ایک مڈل کلاس انسان کا ایسا جوش اور جنون حیران کن اور قابل ستائش ہے. میں نے خود کئی مرتبہ انٹرنیٹ پر فلاحی کام شروع کئے لیکن کچھ عرصے بعد ٹھنڈے پڑ گئے. چاند بابو طویل عرصے سے اس فورم کو چلا رہے ہیں اور بلا معاوضہ اتنا وقت دے رہے ہیں اس پر انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے.
مجھے افسوس ہے کہ میں اس کار خیر میں چاند بابو کا ساتھ نہ دے سکا. کچھ مصروفیت اور کچھ سستی اڑے آتی رہی. لیکن آج اردو نامہ کو مزید ترقی کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے معاشرے میں ابھی تک چاند بابو جیسے مخلص لوگ موجود ہیں.
جزاکم اللہ خیرا
اردونامہ فیڈ کو اردونامہ کے فیس بک پیج سے بھی براہ راست لنک کر دیا گیا ہے اور اب فیس بک یوزرز اردونامہ کی کسی بھی تحریر کو پڑھنے کے لئے اردونامہ پر آنے کے پابند نہیں رہے ہیں وہ اردونامہ کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے یہ تمام تحریریں اپنی فیس بک وال پر بھی حاصل کر سکیں گے.
چاند بابو رقم طراز ہیں :
نئے اردونامہ میں جہاں سست سپیڈ کے تمام مسائل حل ہو چکے ہیں وہیں پر اس پر پہلے سے غیرموجود تمام افعال بھی درست کر دیئے گئے ہیں.
چاند بابو، شازل بھیا، اشفاق علی اور دیگر تمام اراکین جنہوں نے کسی بھی طرح اس کاوش میں حصہ لیا، سب مبارک اور شاباش کے مستحق ہیں. خصوصا چاند بابو. جنہوں نے اپنی دیگر مصروفیات کے باوجود ایک ایسے فورم کو اتنا وقت دیا جس سے انہیں کوئی مالی فائدہ نہیں ہو رہا. ایسا جذبہ بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے. پاکستان میں ایک مڈل کلاس انسان کا ایسا جوش اور جنون حیران کن اور قابل ستائش ہے. میں نے خود کئی مرتبہ انٹرنیٹ پر فلاحی کام شروع کئے لیکن کچھ عرصے بعد ٹھنڈے پڑ گئے. چاند بابو طویل عرصے سے اس فورم کو چلا رہے ہیں اور بلا معاوضہ اتنا وقت دے رہے ہیں اس پر انہیں جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے.
مجھے افسوس ہے کہ میں اس کار خیر میں چاند بابو کا ساتھ نہ دے سکا. کچھ مصروفیت اور کچھ سستی اڑے آتی رہی. لیکن آج اردو نامہ کو مزید ترقی کرتے ہوئے دیکھ کر انتہائی خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے معاشرے میں ابھی تک چاند بابو جیسے مخلص لوگ موجود ہیں.
جزاکم اللہ خیرا
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
سر جی تصویر لگانے یا شئیر کرنے کا ابھی مسئلہ ھے اس کا کچھ کریں
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
نہیں تو افتخار بھائی. ایسا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے. ہاں یہ ہے کہ اسکے لئے ہمیں تفصیلی اختیارات کے آپشن میں جانا پڑہتا ہے. کیا اپکو کوئی مسئلہ درپیش ہے. اگر ہے تو اُس مسئلے کو پوری وضاحت کے ساتھ یہاں پر شئیر کریں.افتخار wrote:سر جی تصویر لگانے یا شئیر کرنے کا ابھی مسئلہ ھے اس کا کچھ کریں
[link]http://www.urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=2&t=9587[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
احباب سے گزارش ہے کہ اپنے مسائل صرف اس کام کے لئے مخصوص دھاگے میں ہی شئیر کریں تاکہ تمام میری نظر سے گزریں کسی اور دھاگے یعنی اس دھاگے میں لگایا گیا کوئی بھی مسئلہ حل ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: اردونامہ فورم کو اَپ گریڈ کر دیا گیا
بہت عمدہ جناب بہت بہت مبارک باد قبول فرماہیں سب دوست جنہوں نے اس نیک کام میں حصہ لیا ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں