عید کا تحفہ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by شازل »

بہت خوب شاعری ہے عید کی مناسبت سے
  عید کے تحفے کے طور ایک عدد بکرا بھیج دیتے تو کیا ہی بات تھی  
بہت شکریہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

(یاد کرکے اُسے جتنے آنسو گریں
سب کو یکجا کرو اور اُسے بھیج دو۔)




بہت شکریہ جناب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:بہت خوب شاعری ہے عید کی مناسبت سے
  عید کے تحفے کے طور ایک عدد بکرا بھیج دیتے تو کیا ہی بات تھی  
بہت شکریہ

شازل بھائی بکرا میں بھیج دیتا ہوں ٹی سی ایس کا خرچہ آپکا ہوگا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by شازل »

ٹی سی ایس میں تو بہت خرچہ ہو جائے گا کوئی اور طریقہ نہیں‌ہے
  اب یہ نہ کہنا کہ میں خود آکر لے جاؤں  
:mrgreen:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:ٹی سی ایس میں تو بہت خرچہ ہو جائے گا کوئی اور طریقہ نہیں‌ہے
  اب یہ نہ کہنا کہ میں خود آکر لے جاؤں  
:mrgreen:

بس کے ذریعے بھیج دوں کیا ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

14847 wrote:بھائی صاحب جس ملک میں، میں رہ رہا ہوں اس ملک میں بکرے نہیں ہوتے
پسندیدگی کا شکریہ

بھائی جان اور کیا ہوتا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by شازل »

چلو وہی سہی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by چاند بابو »

14847 wrote:
اعجاز الحسینی wrote:بھائی جان اور کیا ہوتا ہے
یہاں یوکے میں بھیڑیں ھوتی ھیں

لوجی آپ کہتے ہیں کہ یہاں بکرے نہیں ہوتے ہیں جبکہ یہاں تو باقاعدہ آن لائن بکرے بیچے بھی جاتے ہیں، ذرا نیچے دیا گیا لنک کھول کر دیکھئے تو سہی۔

[link]http://www.ukgoats.co.uk/[/link]

اور مزے کی بات یہ کہ یہاں تو بکروں کی سوسائیٹی بھی موجود ہے اگر یقین نہ آئے تو یہاں دیکھئے

[link]http://www.allgoats.com/[/link]

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by اسداللہ شاہ »

یہاں کیا خریدو فروخت ہورہی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:یہاں کیا خریدو فروخت ہورہی ہے.

شاہ جی یہاں عید کی خرید و فروخت ہو رہی ہے آپکا کیا خیال ہے اس بارے میں ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: عید کا تحفہ

Post by طارق راحیل »

میری جانب سے تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے

عید مبارک
قبول ہو

دعاہے کہ عید کا یہ پر مسرت موقع آپ کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے۔ آمین

اپنا خیال رکھئے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں‌ رکھ سکتے۔


دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
محمّد طارق راحیل
Post Reply

Return to “اردو شاعری”