گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
السلام و علیکم
ساتھیو کیسے مزاج ہیں آپکے آج اپنی ڈائری چیک کر رہا تھا جس میں سے کچھ صفحات آپکی نظر کرتا ہوں ہو سکتا ہے کچھ ساتھیوں کو پہلے سے ان گوگلیوں کا پتا ہو مگر اکثر کو نہیں پتا ہوتا اور اکثر لوگ گوگل کو صرف ایک سرچ انجن کے طور پر ہی استعمال کرتے ہیں......چلئیے دیکھتے ہیں کیا کچھ کر سکتا ہے ہمارا یہ گوگل....
گوگل گراف کے زریعے دل کی تشکیل
جی ہاں...اب آپ گوگل گراف کے ذریعے دل کو تخلیق کر سکتے ہیں...کرنا صرف یہ ہے کے مطلوبہ متن گوگل سرچ کے صندوق میں لیکھ دیں یا کاپی کر کے ادھر پیسٹ کر دیں...
sqrt(cos(x))*cos(300x)+sqrt(abs(x))-0.7)*(4-x*x)^0.01, sqrt(6-x^2), -sqrt(6-x^2) from -4.5 to 4.5
گوگل گراف کی اس مساوات کو آپ اپنے چاہنے والوں کو خفیہ پیغام کی صورت میں بھی بھیج سکتے ہیں۔۔۔
گوگل سنکی ہو گیا
جی ہاں....گوگل سرچ کر کر کے سنکی ہو چکا ہے یقین نہیں آتا تو یہ ٹائپ کیجئیے گوگل میں....
do a barrel roll
جیسے ہی یہ متن کی تلاش مکمل ہو گی گوگل گھومنا شروع کر دے گا......
جھکا ہو گوگل
آپ میں سے اکثر ساتھیوں نے ٹچ سکرین کا استعمال کیا ہو گا اور شاید ٹلٹ کے فنگشن کو بھی جانتے ہونگے مگر وہی ٹلٹ گوگل پر کسی اور طرح سے کام کرتا ہے
گوگل سچ صندوق میں لکئیے
tilt
اس متن کو لکھنے کے تلاش مکمل ہونے دیجئیے اور تلاش کے مکمل ہو جانے کے بعد پندرہ سے بیس سیکنڈ انتظار کیجئیے ....اب دیکھئیے یہ گوگل آپ کے سامنے جھک رہا ہے.......
آپ مزید سرچ کر کے ایسی بہت سی گوگلیاں ڈھونڈ سکتے ہیں....وقت کی کمی کے سبب فلحال یہی پیش کر سکتا ہوں....
دعاؤں میں یاد رکھئیے گا.......
بریٹا لعلوی

’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
محمد شعیب wrote:
بہت دلچسپ معلومات ہیں ..
پسندیدگی کا شکریہ بھائی.....
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
خوب جناب اچھی شئیرنگ ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
ہاہاہاہاہا
بہت خوب نہایت شاندار ٹپس شئیر کی ہیں آپ نے.

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہا
بہت خوب نہایت شاندار ٹپس شئیر کی ہیں آپ نے.
تعریف کا شکریہ.........
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
-
- کارکن
- Posts: 75
- Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
میاں محمد اشفاق wrote:خوب جناب اچھی شئیرنگ ہے
پسندیدگی کا شکریہ اشفاق بھائی......
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
کسی بھی ایسے ویب کیمرہ کا نظارہ لینے کے لئے جس پر کوئی سیکورٹی موجود نا ہو گوگل میں درج ذیل لائن لکھیں اور پھر کوئی بھی ویب کیم منتخب کر کے اس کا نظارہ کریں.
"inurl:/view.index.shtml"
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: گوگل کی گوگلیاں حیران کر دیں گی آپکو
قیمتی مولومات کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- کارکن
- Posts: 41
- Joined: Sat Dec 28, 2013 10:44 pm

مفید شیئرنگ ہے