امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by راجہ جانی »

امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ اماں جیراں ایک
Universal Turth
ہے۔
سیاست کا جتنا اُسے پتا ہے اِتنا تو شائد خود سیاست کوبھی نہیں ہوگا۔۔۔۔۔ اماں کی دوچیزیں محلے میں بڑی مشہور ہیں۔۔۔۔۔ پہلی چیز ہے بددعائیں۔۔ ۔۔۔اور دوسری بھی یہی ہے۔۔۔۔۔!!!

اماں”بد دعا سپیشلسٹ“ہ� �۔۔۔۔۔اِیس� � اِیسی بد دعا مانگتی ہے کہ عرش کوبھی مخمصے میں ڈال دیتی ہے۔ اماں کی بددعا کی بدولت بے شمار لوگ کیفرکردار تک پہنچ چکے ہیں۔ سنا ہے اماں کی زبان بچپن سے ہی کالی ہے۔۔۔۔۔اتن ی زیادہ کہ بچپن میں ایک دفعہ اماں کے باپ نے اُسے زور سے تھپڑ مارا۔۔۔۔۔ اماں نے روتے ہوئے دعا کی۔۔۔۔۔”ا� �لہ کرے ہمارا ابا مر جائے“۔۔۔۔� �اگلے دن ساتھ والا ہمسایہ مرگیا۔۔۔۔۔ !!!

میں اماں کی بددعاوں کا بہت قائل ہوں کیونکہ میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے اماں کی بددعاوں کو رنگ لاتے دیکھا ہے، ابھی پچھلے دنوں اماں نے محلے کی ایک لڑکی کولڑائی کے دوران بددعا دی تھی کہ۔۔۔۔۔”ج� �۔۔۔۔۔اللہ کرے تو کسی گھٹیا ، شرابی اور جواری کے ساتھ بیاہی جائے۔۔۔۔۔ “سنا ہے دودن بعد ہی لڑکی کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی کا رشتہ آگیا۔
جب تک اماں کے دل سے کوئی پوری طرح سے نکل نہ جائے،اماں بددعانہیں دیتی۔ اُس کا کہنا ہے کہ بددعا کے لیے نفرت،پہلی شرط ہے اور نفرت بھی وہ جوخلوص ِدل سے کی جائے۔ عراق پرامریکی بمباری کے روز سے اماں مسلسل مجھ سے رابطے میں ہے، روزتازہ صورتحال پوچھتی ہے اور میں روز اُسے بتاتا ہوں کہ اماں آج امریکہ اتحادیوں نے بغداد پر تین سو میزائل فائر کیے۔۔۔۔۔ آج بصرہ پر ڈیزی کٹر بم مارا گیا۔۔۔۔۔آج ام قصر میں لڑائی جاری ہے۔۔۔۔۔اما ں بڑے غورسے یہ خبریں سنتی ہے، کل اس نے اِسی طرح جنگ کی تازہ ترین صورتحاک سننے کے بعد ایک ہنکارہ بھرا اور عینک درست کرتے ہوئے مجھ پوچھا!
”یہ بتا۔۔۔۔۔ یہ امریکہ اچھا کررہا ہے یابرا۔۔۔۔۔ ؟؟؟“
میں گھبراگیا۔۔ ۔۔۔اور اِدھراُدھر دیکھ کر محتا ط لہجے میں کہا۔۔۔۔۔”� �س اماں۔۔۔۔۔ی ہ تو نہیں پتا کہ کون برا کررہا ہے۔۔۔۔۔لیک ن بہرحال عراق کے ساتھ براہورہاہے “
اماں نے تیکھی نظروں سے میری طرف دیکھا اور قریب پڑا ہوا جھاڑو اُٹھا لیا۔۔۔۔۔”� �بے منحوس ۔۔۔۔۔ سیدھی طرح سے بتا کہ امریکہ اچھا کررہاہے برا۔۔۔۔۔؟؟ ؟“
میری جان نکل گئی۔۔۔۔۔می ں نے جلدی سے گھگھیا کرکہا۔۔۔۔۔ ”بب۔۔۔۔۔ب� �ا کررہا ہے ۔۔۔۔۔ بہت براکررہاہے ۔۔۔۔۔امریک ہ۔۔۔۔۔“
”ہوں۔۔۔۔۔� ��اماں نے کچھ سوچا اور پھر جھاڑو نیچے رکھ کر جھولی پھیلالی۔۔۔ ۔۔میں کانپ گیا۔۔۔۔۔یہ اماں کا خاص سٹائل تھا اور اِس کاایک ہی مطلب تھا کہ اب اماں کی بددعا شروع ہونے والی ہے۔میں نے جلدی سے اماں کے آگے ہاتھ جوڑ دیے۔۔۔۔۔”� �دا کے لیے میرے واسطے بددعا نہ کرنا۔۔۔۔۔پ ہلے ہی دودن سے بڑے اُلٹے سیدھے خواب آرہے ہیں۔۔۔۔۔“


اماں نے جھولی مزید پھیلائی اور میری طرف دیکھ کرآنکھ مارتے ہوئے بولی۔۔۔۔۔�� �یہ خصوصی بددعا تیرے لیے نہیں،امریک ی اتحادیوں کے لیے ہے۔۔۔۔۔دیک ھتا جا۔۔۔۔۔اب�� �بددعا“عرش پہ جاتی ہے اثر لانے کو ۔۔۔۔۔“اما� � گنگنائی اور پورے خشوع وخضوع کے ساتھ شروع ہوگئی۔۔۔۔۔ !!!
اللہ کرے۔۔۔۔۔ام ریکیوں کے ٹینکوں میں کیڑے پڑیں
اللہ کرے۔۔۔۔۔صد ربش کے تالومیں چھالا نکل آئے
اللہ کرے۔۔۔۔۔ات حادی فوجیوں کو بواسیر ہوجائے
اللہ کرے۔۔۔۔۔رم زفیلڈکی ایک اور شادی ہو۔۔۔۔۔ شادی کی رات وہ دلہن کا گھونگھٹ اُٹھائے۔۔۔ ۔۔آگے سے صدام نکل آئے
اللہ کرے۔۔۔۔۔سا رے امریکی فوجی اپنے جہازوں کی طرح ”جہاز“ ہوجائیں
اللہ کرے۔۔۔۔۔بش ،پیزا کھائے تو اُسے ”گوئے“ کا سواد آئے
اللہ کرے۔۔۔۔۔ٹو نی بلیر کچن کو باتھ ورم اور چولہے کو کموڈ سمجھنے لگے
اللہ کرے۔۔۔۔۔کو لن پاول کے لوٹے میں مرچیں پڑیں
اللہ کرے۔۔۔۔۔جو امریکی فوجی ”بصرہ“ میں داخل ہو، اُسے خسرہ“نکل آئے
اللہ کرے۔۔۔۔۔پی نٹاگون کی”پینٹ“۔ ۔۔۔۔گون ہوجائے
اللہ کرے۔۔۔۔۔کو فی عنان کا نام۔۔۔۔۔ ”بیوقوفی عنان“پڑجا� �ے
اللہ کرے۔۔۔۔۔ٹو می فرینکس کویکدم یاد آجائے کہ اُس کا باپ”کون کون“ ہے
اللہ کرے۔۔۔۔۔صح رائی بچھو امریکی فوجیوں کی پینٹوں میں گھس کر”اِنی“ پادیں
اللہ کرے۔۔۔۔۔گد ھوں کی عالمی ریس ہو۔۔۔۔۔ سی این این فرسٹ اور بی بی سی سیکنڈ آئے
قارئین سرکار!
یہ سراسر اماں جیراں کی بددعائیں ہیں جو میں نے جوں کی توں آپ تک پہنچادی ہیں،اگراِن میں سے ایک بھی بددعا قبول ہوگئی تو کم از کم میں تو اماں کے ہاتھ پر فوراَ بیعت کرلو ں گا۔
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by چاند بابو »

واہ واہ راجہ جانی کیا بات ہے کیا خوب لکھا ہے کیا یہ آپ کی اپنی تحریر ہے۔ بہت جاندار طرزِ تحریر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by رضی الدین قاضی »

ویسے بد دعا کو کوئی پسند نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے یہ بد دعا کافی پسند آئی۔
اے اللہ یہ تمام مسلمانوں کی بد دعا ہے، اسے جلد از جلد قبول فرما۔ آمین !
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by شازل »

یہ تحریر کہاں سے لی گئی ہے راجہ جی
یا آپ کی تحریر ہے :?:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by اعجازالحسینی »

مجھے یہ بد دعا کافی پسند آئی۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by اسداللہ شاہ »

[center]پاکستان کا مزاحیہ کالم نگار گُل نوخیز اختر زندہ باد[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by علی خان »

واہ مزہ آگیا جناب. شکریہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by شازل »

ہم بددعائیں ہی دیتے رہیں گے اور عمل کی توفیق نہیں‌ملے گی.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by رضی الدین قاضی »

شازل بھائی جس کے بس میں جو ہے وہی دے سکتا ہے۔
بے چاری عوام کر بھی کیا سکتی ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by شازل »

اس عوام کو بے چارہ نہ کہیں‌یہ بہت کچھ کرسکتی ہے
بس کرنا نہیں‌چاہتی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by رضی الدین قاضی »

جس قوم کے حکمران دشمنوں سے ملے ہوں وہ قوم کیا کرے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by شازل »

یہاں حکمراں ہی نہیں‌ہمارے اپنے لوگ بھی ان سے ملے ہوئے ہیں
یہ اپنے کون ہے پوری قوم جانتی ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by رضی الدین قاضی »

افسوس !
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by اعجازالحسینی »

جیسی رعایا ویسے حکمران ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by نیوخان جیو »

[center]Image[/center]
اس تحرير ميں ڈبے کيوں بنے ہوئے آ رہے ہيں :?:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by اسداللہ شاہ »

تاکہ آپ ساری تحریر پڑھ نہ لیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
راجہ جانی
کارکن
کارکن
Posts: 168
Joined: Wed Sep 16, 2009 1:04 pm
جنس:: مرد
Location: عارفوالا
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by راجہ جانی »

مجھ نا سمجھ کو نہیں معلوم :cry:
[center]دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں . . . . . اینٹوں کی مسجد میں خُدا ڈھونڈتے ہیں لوگ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by اسداللہ شاہ »

راجہ جانی wrote:مجھ نا سمجھ کو نہیں معلوم :cry:
مذاق کررہا ہوں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: امریکہ کےلیےاماں جیراں کی بددعائیں

Post by اعجازالحسینی »

غلطی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “لطائف”