حاضری رجسٹر نمبر10

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by علی عامر »

السلام علیکم، ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

میری حاضری بھی لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی اچھی بات ہے
آپ کی بھی ;fl;ow;er; حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

علی عامر wrote:السلام علیکم، ;fl;ow;er;
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

آپ کی بھی r:o:s:e حاضری لگادی گئی ہے ;fl;ow;er;

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

السلام علیکم
ماشٹرنی ایک تو رمضان ہے اوپر سے آپ کے ڈنڈے
بہت وزن کم ہوا آپکی دعاؤں سے
اب ایک حاضری اور لگا دیں ذرا سکون و آرام سے
تاکہ آپ کو شکریہ بولوں

Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
ابھی تو اسے ڈنڈے دکھائے ہی ہیں اگر کھانے پڑ جائیں تو پھر بیچارے کا کیا بنے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
ماشٹرنی ایک تو رمضان ہے اوپر سے آپ کے ڈنڈے
بہت وزن کم ہوا آپکی دعاؤں سے
اب ایک حاضری اور لگا دیں ذرا سکون و آرام سے
تاکہ آپ کو شکریہ بولوں

Image

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;
میں تو ہمیشہ ہی سے اپنا موڈ اچھا ہی رکھتی ہوں ...
پتا نہیں آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے :P
چلو اب آپ خوش ہوجائیے :d: :^:
آپ کی صرف آج کی حاضری لگادی گئی ہے بہت ہی سکون سے r:o:s:e

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

بہنا میری بھی حاضری سکون سے

لگا دیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

بہنا میری بھی حاضری سکون سے

لگا دیجئے

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں

سکون سے 1ور بہت ہی اطمنئان سے بھی

لگا دی گئی ہے

آپ کی حاضری

ساتھہ میں شکریہ سے بھی ;fl;ow;er; r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

السلام علیکم
مس جی میری بھی حاضری ایسے ہی لگا دی جائے جیسے رضی بھیا کی لگتی ہے روز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

السلام علیکم
حاضر ہوں اور ہاں ساری حاضریاں آرام سے لگائیں صرف ایک ہی کیوں
قابل شاگرد مایوس نا ہو جائے کہیں
چلیں اب حاضری لگا دیں آج طبیعت ٹھیک نہیں اس لیے زیادہ باتیں نہیں کرتا

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:السلام علیکم
مس جی میری بھی حاضری ایسے ہی لگا دی جائے جیسے رضی بھیا کی لگتی ہے روز.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی آپ کا حکم سر آنکھوں پر ہے ;fl;ow;er;

اور r:o:s:e
آپ کی بھی ;fl;ow;er; حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

زین wrote:السلام علیکم
حاضر ہوں اور ہاں ساری حاضریاں آرام سے لگائیں صرف ایک ہی کیوں
قابل شاگرد مایوس نا ہو جائے کہیں
چلیں اب حاضری لگا دیں آج طبیعت ٹھیک نہیں اس لیے زیادہ باتیں نہیں کرتا

Image

وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

چلو مشکل نہیں رمضان کا مہینہ ہے اور ثواب بھی مل جائیگا ;fl;ow;er;
آپ کی بھی ;fl;ow;er; حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

اور یہ بتائیے کے آپ کی طبیعت کو کیا ہوا ہے

اللہ سبحانہ سے دعاءہےکے آپ ہمیشہ خوش رہے

یہ لیجئیے آپ کے لئیے r:o:s:e

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

زین بھائی کی تیمارداری سے فرصت ملے تو میری حاضری بھی لگا دیجیئے بہنا.

ویسے زین بھائی کی طبیعت کو کیا ہو گیا ہے.
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

ارے واہ کیا بات ہے .
Image

زین بھیا یہ موبائل کس کا ہے اور کہاں سے لیا آپ نے بہت خوبصورت کام کیا گیا ہے.

مس جی اس خوبصورت موبائل کے ملنے کی خوشی میں‌ میری حاضری لگا دیں.
ویسے مجھے یقین ہے کہ زین نے بھی یہ کہیں سے اٹھایا ہی ہو گا. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں

زین بھائی کی تیمارداری سے فرصت ملے تو میری حاضری بھی لگا دیجیئے بہنا.

ویسے زین بھائی کی طبیعت کو کیا ہو گیا ہے.
وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاته ;fl;ow;er;

جی رضی بھیا آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e

آپ کی حاضری تو میں ہر حال میں لگا نے میں خوشی محسوس کرتی ہوں s;mi;i;e

اور شکریہ کے ساتھہ لگ بھی گئی ہے آپ کی حاضری ;fl;ow;er;

زین کو کیا ہوا ہے اب وہ ہی آکر بتائینگے ....

ہم بولینگے تو تو بولیگے کے بولتے ہیں :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے واہ کیا بات ہے .
Image

زین بھیا یہ موبائل کس کا ہے اور کہاں سے لیا آپ نے بہت خوبصورت کام کیا گیا ہے.

مس جی اس خوبصورت موبائل کے ملنے کی خوشی میں‌ میری حاضری لگا دیں.
ویسے مجھے یقین ہے کہ زین نے بھی یہ کہیں سے اٹھایا ہی ہو گا. :P

آپ بھی نا n;a;n;a یہ
Mobile Phone Covers

ہے موبائل نہیں be;at;in;g; بیکار کے زین کو واہ واہ کہہ کر پکار رہے ہو
ویسے اگر یہ Covers بھی مل گیا تو کچھہ دن کام آہی جاتا تھا h;a;h;a

اور پھر کہاں سے بھی اُٹھانے دو ہمارا کیا h;a;h;a لائے سو بس نا

چلو اسی کے ساتھہ آپ کی بھی حاضری لگ رہی ہے اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

[center]یہ لیجئیے :P

Image

Image

Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by اضواء »

a.a

بات کیا جو ایکدم سے آج سب کے سب غیب ہے n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by نالائق »

w.a

میں جو آ گیا ہوں
آخری مقام قبر
Locked

Return to “استقبالیہ”