چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

ملکی اور عالمی‌ سیاست پر ایک نظر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by میاں محمد اشفاق »

چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت سنادی گئی!

Image

بیجنگ: چین میں سابق وزیر ریلوے کورشوت لینے اور اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں 10 سال قید اور موت کی سزا سنا دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2003 میں کمیونسٹ پارٹی سے منتخب ہونے والے چین کے ریلوے کے وزیر ’’ لیو ذی جن‘‘ پر الزام تھا کہ انہوں نے رشوت اور اپنے رشتہ داروں کو ریلوے کے غیر قانونی ٹھیکے دیئے جس پر انہیں 2011 میں وزارت سے ہٹا کر کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت مقدمات قائم کئے گئے، بیجنگ کی ایک عدالت نے انہیں اختیارات کے غلط استعمال پر 10 سال قید اور رشوت لینے پر موت کی سزا سنا دی ہے جس کے بعد انہیں جیل منتقل کردیا گیا۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by اضواء »

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by چاند بابو »

کاش پاکستان میں بھی ایسا ہی ہو جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:کاش پاکستان میں بھی ایسا ہی ہو جائے.
Image
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by پپو »

اگلا وزیر ریلوے کیسا کام کرے گا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by منور چودری »

جیسا پچھلے نے کیا :lol: :lol:
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چین میں سابق وزیر ریلوے کو کرپشن کے الزام میں سزائے موت

Post by چاند بابو »

نہیں نہیں اس سے بہتر کام کرے گا،
ریلوے ترقی کرے نا کرے وہ ترقی کرے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “سیاست”