جب جنگ بدر واقع ہوئی اسوقت اللہ عز و جل نے مجاہدین پر خصوصی عنایتیں عطا کیں ۔
غیبی عنایت:
فرشتوں کا نزول ، یہ مجاہدین کی تعداد بڑھانے کے لئے تھا۔
ظاہری نعمت:
جہاد کے درمیان دشمنوں پر اونگھ طاری کر دینا۔
بارش برسا دینا۔
مجاہدین کو طہارت و پاکیزگی عطا فرمانا۔
مجاہدین کے دلوں سے وسوسے دور کردینا۔
اور مجاہدین اسلام کو ثابت قدمی عطا فرمانا۔
جنگ بدر کے موقع پر اللہ کی مدد
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)