خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

Post by اضواء »

[center]Image


محترم "شعیب منصور " صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “شعیب منصور “ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

Post by چاند بابو »

محترم شعیب منصور صاحب کو اردونامہ کی محفل میں شمولیت کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

Post by بلال احمد »

محترم شعیب منصور صاحب آپکو اردونامہ میں خوش آمدید کہتے ہیں ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

Post by عبیداللہ عبید »

خوش آمدید شعیب منصور صاحب !

کیا یہ ہمارے فاضل دوست مجیب منصور کے چھوٹے بھائی تو نہیں ؟

نام کا قافیہ برابر ہے ان دونوں کا ۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترم "شعیب منصور " صاحب
[center]Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“شعیب منصور “صاحب!

Post by بلال احمد »

عبیداللہ عبید wrote:خوش آمدید شعیب منصور صاحب !

کیا یہ ہمارے فاضل دوست مجیب منصور کے چھوٹے بھائی تو نہیں ؟

نام کا قافیہ برابر ہے ان دونوں کا ۔
یہ تو اب مجیب بھائی ہی کلیئر کرسکتے ہیں یا پھر محترم شعیب بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “استقبالیہ”