فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

السلام علیکم
دوستو میں فوٹو شاپ پر بینر بنانا چاہتا ہوں. ایک بینر کا سائز 5x 18 فٹ اور دوسرے کا 9x 18 فٹ رکھنا ہے. اور Resolution 600 رکھنی ہے. لیکن فوٹو شاپ اتنی بڑے سائز کا کینوس ہی نہیں بنا رہا. میں نے انچز میں سائز سیٹ کرنے کے لئے پہلے بینر کا سائز 60 انچ ہائٹ اور 216 انچ چوڑائی رکھی اور ریزولوشن 600 لکھا تو ایرر آیا کہ
A number between 1.000 and 138.888 is required. Closest Value inserted
اور ریزولیشن 138.888 ہو گئی.
اس کا کیا حل ہے ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by علی خان »

اگر آپ فلکس کے لئے ڈیزائن بنا رہیں ہیں. تو ریزالوشن 600 رکھیں اور فٹ والی سائز اینچیز میں دیں. آپکا وہی رزلٹ آئے گا. جو آپ فلکس میں فٹ میں چاہتے ہیں.

مثال کے طور پر آپ 5x 18 فٹ کے سائز کو 5x 18 اینچ میں دیں گے. مگر ریزالوشن 600 رکھنی ہوگی.
اُمید ہےآپ میری بات کو سمجھ گئے ہونگے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا مدد کرنے کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by اضواء »

بہترین ہے ;fl;ow;er; آپ کا بہت بہت شکریہ اشفاق علی بھیا
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ میں 600 ریزولیشن میں 5x18 انچ سائز رکھوں اور فائل کو jpg میں سیو کروں تو 5x18 فٹ پر صحیح رزلٹ آئے گا ؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by علی خان »

جی بالکل .

کیونکہ فلیکس میں اینچیز ہی فٹ میں تصور کیا جاتا ہے. مگر ریزالوشن 300 سے کبھی بھی کم نہ کریں. اور 600 ریزالوشن بہترین ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by علی خان »

اور اسی طرح کورل ڈرا میں بھی سائز اینجیز میں رکھیں. مگر کورل میں فائل کو JPEG کی بجائے کورل فارمیٹ ہی میں رکھیں. تو بھی بہترین رزلٹ آئے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

شکریہ
میں انچز میں بنا کر بھیجتا ہوں. دیکھو وہ کیا کہتے ہیں.
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by عتیق »

جزاک اللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری نولیج میں‌بھی اضافہ ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

ویسے اگر بجائے نولیج کے آپ کی معلومات میں اضافہ ہوتا تو زیادہ اچھا لگتا. :o
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:ویسے اگر بجائے نولیج کے آپ کی معلومات میں اضافہ ہوتا تو زیادہ اچھا لگتا. :o
ویسے نالج میں بھی اضافہ ممکن ہے. :)
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

شکریہ اشفاق علی بھائی
چل گیا کام ...
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by علی خان »

محمد شعیب wrote:شکریہ اشفاق علی بھائی
چل گیا کام ...

چلو شکر ہے. مگر آپ اپنی ایکسپرٹیز جو آپ نے اس دوران حاصل کی ہیں. وہ بھی اُردونامہ کے ساتھ شئیر کریں. تاکہ دوسرے دوست حضرات بھی اس سے واقف ہو جائیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by عبیداللہ عبید »

اہم معلومات ملی ہیں ۔ جزاک اللہ احسن
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

جی جی بالکل شعیب بھیا ہمارے ساتھ بھی اپنا تجربہ شئیر کریں تاکہ ہمیں بھی کچھ فوٹوشاپ کا پتہ چل جائے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: فوٹو شاپ کے ماہرین متوجہ ہوں

Post by محمد شعیب »

بھائی میں تو فوٹو شاپ کو صرف ضرورت کے لئے استعمال کرتا ہوں کوئی پروفیشنل نہیں ہوں.
البتہ اتنا اندازہ ہوا کہ کورل میں کلرز زیادہ اچھے اور صاف آتے ہیں اور فوٹو شاپ میں کلرز کا وہ مزہ نہیں.
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”