پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
-
- دوست
- Posts: 276
- Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
- جنس:: مرد
پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
یہ وہ کردار ہے جو جیو کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں میں مشرف کا کردار ادا کرتا ہے۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
پہلی بات یہ ویڈیوز کا خانہ ہے اور دوسری بات یہ حقیقی تصاویر نہیں بلکہ فنی ہیں اس لئے اس کو مزاحیہ تصاویر والے خانے میں منتقل کیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
این آر او سے فائدہ اٹھانے والے ہی بتا سکتے ہیں ۔
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
میں نے تو نہیں اُٹھایا.اعجاز الحسینی wrote:این آر او سے فائدہ اٹھانے والے ہی بتا سکتے ہیں ۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
اسداللہ شاہ wrote:میں نے تو نہیں اُٹھایا.
اسد بھائی آپ وہ نہیں ہیں ۔
-
- کارکن
- Posts: 121
- Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف
بالکل درست بات کہىچاند بابو wrote:پہلی بات یہ ویڈیوز کا خانہ ہے اور دوسری بات یہ حقیقی تصاویر نہیں بلکہ فنی ہیں اس لئے اس کو مزاحیہ تصاویر والے خانے میں منتقل کیا جاتا ہے۔
[center]پڑھنے کيلئے يہاں پر کلک کيجئے[/center]