گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by میاں محمد اشفاق »

گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی جگہ اصل پاسورڈ دیکھیں!
سب سے پہلے تو آپکوئی بھی ویب سائٹ ایسی کھولیں جس میں آپکو پاسورڈ لکھنا ہوتا ہے
ہم فیس بک پر ٹرائی کرتے ہیں ..
جیسا کہ تصویر میں دیکھیے.
Image

یاد رہےکہ آپ نے جو کلک کرنا ہے وہ پاسورڈ والے خانے میں‌کرنا ہے ورنہ آپ کو اسکا کوڈ تلاش کرنے میں مشکل پیش آئے گی اگر آپ نے پاسورڈ والے خانے میں کلک کیا تو کرسر خودبخود ہی اس لائن میں آ جائے گا.
کرسر جس لائن میں آئے گا وہ یہ ہو گی
Image

اب اس میں جس جگہ پاسورڈ لکھا ہوا ہے اس جگہ پر ڈبل کلک کریں اور وہ ایڈیٹ ہو جائے گی آپ بس اس میں جہاں پاسورڈ لکھا ہوا ہے وہاں پاسورڈ ہٹا کر text لکھ دیں
Image

لیں جی پاسورڈ شو ہو گیا......
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by بلال احمد »

زبردست. بہت عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال بھائی صرف اپنا پاسورڈ ہی دیکھنا کسی اور کا نہیں،،،،،،،،،، b:e:a:t
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by چاند بابو »

کسی اور کا پاسورڈ تو تب دیکھیں گے جب وہ انہیں اپنے کمپیوٹر پر بیٹھنے دے گا نا.
انہیں تو اپنے گھر میں کوئی اپنے کمپیوٹر پر بیٹھنے نہیں دیتا تو باہر تو بھول جائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by علی عامر »

نہایت معلوماتی اور بہت خطرناک ٹپ ہے be;a
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by اضواء »

بہترین شئیرنگ پر آ پکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:کسی اور کا پاسورڈ تو تب دیکھیں گے جب وہ انہیں اپنے کمپیوٹر پر بیٹھنے دے گا نا.
انہیں تو اپنے گھر میں کوئی اپنے کمپیوٹر پر بیٹھنے نہیں دیتا تو باہر تو بھول جائیں.
v_v_f
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کروم میں پاسورڈ ستاروں کی بجائے اصل پاسورڈ دیکھیں!

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:کسی اور کا پاسورڈ تو تب دیکھیں گے جب وہ انہیں اپنے کمپیوٹر پر بیٹھنے دے گا نا.
انہیں تو اپنے گھر میں کوئی اپنے کمپیوٹر پر بیٹھنے نہیں دیتا تو باہر تو بھول جائیں.
ہاں تو صحیح ہے نا، میں کمپیوٹر پر نہیں‌ بیٹھتا، کمپیوٹر کے سامنے بیٹھتا ہوں b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”