ویب براوزر کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کے طور پر استعمال کریں!

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ویب براوزر کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کے طور پر استعمال کریں!

Post by میاں محمد اشفاق »

اب آپ ویب براوزر کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں بس اس کیلئے بس آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ آپ گوگل کروم یا کوئی بھی ویب براوزر اوپن کریں جو آپ استعمال کرتے ہیں اس میں جہاں ویب ایڈریس لکھا جاتا ہے وہاں یہ کوڈ پیسٹ کر دیں اور جتنا چاہیں لکھیں .. لکھے ہوئے الفاظ کو سیو کرنے لے لئے Ctrl + S کریں

Code: Select all

data:text/html, <html contenteditable>
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ویب براوزر کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کے طور پر استعمال کریں!

Post by چاند بابو »

ارے واہ یار میاں صاحب کیا خوب شئیرنگ کر رہے ہیں آپ.
بہت بہترین ٹپ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
بس ایک مسئلہ ہے کوئی سیو کی ہوئی فائل اس ایڈیٹر میں ایڈیٹ نہیں کر سکتے ہیں البتہ نئی فائل بنا سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ویب براوزر کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کے طور پر استعمال کریں!

Post by اضواء »

بہترین معلومات کی شئیرنگ پر آ پکا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ویب براوزر کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کے طور پر استعمال کریں!

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
بہت بہترین شئرنگ ہے. شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”