![Beating be;at;in;g;](./images/smilies/maro.gif)
![Laughter h;a;h;a](./images/smilies/14587.gif)
منور چودری wrote:خیریت تو ہے سب
آپ جائیں گی تو پیچھے حاضری کون لگائے گا
اور پھر سب کے سب رولا بھی بہت ڈالیں گے ان کو روکے گا کون
میاں محمد اشفاق wrote:سونے والا آئی فون تو پاس ہی ہو گا نا اس سے لگا لیں گی حاجری سب کی کیوں اضوا جی!!
تو پھر آپ اسکو بیچ کے وہ لیں جس سے حاجری لگ سکتی ہو:{أضواء} wrote:میاں محمد اشفاق wrote:سونے والا آئی فون تو پاس ہی ہو گا نا اس سے لگا لیں گی حاجری سب کی کیوں اضوا جی!!
سونے والے الآیفون سے "" حاجری"" نہیں لگائی جاتی
آپ کو اردونامہ میں ویلکم بیک{أضواء} wrote:آپ کا سلام بھی پہنچ گیا اور ہم بھی اپنے ملک من فضل ربی خیریت سے پہنچ گئے ہیں
بلال احمد wrote:آپ کو اردونامہ میں ویلکم بیک{أضواء} wrote:آپ کا سلام بھی پہنچ گیا اور ہم بھی اپنے ملک من فضل ربی خیریت سے پہنچ گئے ہیں
![]()
آپ کا بہت بہت شکریہعلی عامر wrote:الحمد اللہ
وعلیکم السلام{أضواء} wrote:[center]![]()
![]()
![]()
ہم سب ان شاء اللہ آج مدینہ المنورہ جارہے ہیںپتانہیں کب لوٹنے کا ارادہ ہوگا
ان شاء اللہ جب واپس ہونگے تب پھر سے موجود ہی رہونگی آپ سب کے ساتھہ
تب تک کیلئیے آپ سب سے اجازت چاہتی ہوں ....
ہوسکتا پھر واپس نا بھی آ سکونگی فورم پراس لئیے جانے انجانے میں
مجھہ سے کچھہ بھول ہو گئی ہو تو نظر انداز کردیجئیے
میں آپ سب سے معافی چاہتی ہوں
آپ سبکو بہت بہت سلام
خداحافظ![]()
[/center]