آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں از عمیرہ احمد

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں از عمیرہ احمد

Post by میاں محمد اشفاق »

Image


عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی میں ایم ۔اے کرنے کے بعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے منسلک رہیں۔ انہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اور اس وقت وہ ٹی و ی کے لئے بھی لکھ رہی ہے۔ ابھی تک ان کے سیریل "وجودِلاریب“، "مٹھی بھر مٹی"، "من و سلوی"، "دوراہا" اور ”امربیل“مختلف چینلز پر پیش کئے جا چکے ہیں۔جنہوں نے بے پناہ مقبولیت حاصل کی. اپنے پہلے سیریل”وجودِلاریب“کے لئے انہوں نے بیسٹ رائٹر کا انڈس ویژن ایوارڈ 2005 میں حاصل کیا۔ “وجودِلاریب” لکس ایوارڈ کے لئے بھی نامزد ہوا۔ ان تین سیریلز کے علاوہ وہ تین ٹیلی فلمز اورایف ایم 101 اسلام آباد کے لئے”نورکا مسکن“نامی ایک ڈرامہ بھی لکھ چکی ہیں۔ متعدد سیریلز اور ناولز پر کام جاری ہے۔

آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں !!
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 9dm8qwvoa5[/scribd]

بڑھے الفاظ میں پڑھنے کے لئے کلک کریں!!
[link]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... 9dm8qwvoa5[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں از عمیرہ احمد

Post by شازل »

شکریہ میاں اشفاق.
عمیرہ احمد کا نام میرے لیے اجنبی نہیں‌ ہے لیکن بدقسمتی سے میں‌ نے ان کی کوئی ڈرامہ سیریل نہیں دیکھی.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں از عمیرہ احمد

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آو ہم پہلا قدم دھرتے ہیں از عمیرہ احمد

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو ناول”