امت اخبار سے تمام قسطیں جمع کر کے pdf بنا دیں.
لو جی اب پڑھو
[scribd]http://d1.scribdassets.com/ScribdViewer ... access_key[/scribd]
مکمل کتاب ڈاونلوڈ کیجئے: [link]http://www.4shared.com/office/oWq2Adif/ ... dubai.html?[/link]
dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
بہت خوب شعیب بھیا آپ نے بہت بہترین کام کیا ہے.
انشااللہ میں اسے اردونامہ کے صفحہ اول پر بھی شائع کروں گا.
اور اسکریبڈ پر شئیر کرکے اردونامہ پر براہ راست پڑھنے کے لئے بھی پیش کروں گا.
انشااللہ میں اسے اردونامہ کے صفحہ اول پر بھی شائع کروں گا.
اور اسکریبڈ پر شئیر کرکے اردونامہ پر براہ راست پڑھنے کے لئے بھی پیش کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
اسے ڈاونلوڈ کررہا ہوں
دیکھیں کیسا لگتا ہے
دیکھیں کیسا لگتا ہے
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
تمام دوستوں کا شکریہ
خصوصا چاند بابو کا جنہوں سے اسے ایمبڈ بھی کر دیا.
میں نے پی ڈی ایف کے پہلے صفحے میں اردونامہ کا یو آر ایل بھی دیا ہے.
خصوصا چاند بابو کا جنہوں سے اسے ایمبڈ بھی کر دیا.
میں نے پی ڈی ایف کے پہلے صفحے میں اردونامہ کا یو آر ایل بھی دیا ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
بہترین کاوش پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ شعیب بھائی،
اور چاند بھائی آپکا بھی بصد شکریہ
اور چاند بھائی آپکا بھی بصد شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: dongri to dubai مکمل کتاب پی ڈی ایف میں
تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو