تہذیب بنی ،،،،

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
انور جمال انور
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
جنس:: مرد

تہذیب بنی ،،،،

Post by انور جمال انور »

مال و دولت سے نہ املاک سے تہذیب بنی

علم سے ،عقل سے ادراک سے تہذیب بنی

جب محبت کو کیا عام کسی نے آکر

پھر اسی جذبہء بےباک سے تہذیب بنی

جانے کس دل میں حیا پیدا ہوئی پہلے پہل

پھر جو دیکھا گیا پوشاک سے تہذیب بنی

ان فلک بوس مکانوں کی قسم ہے مجھ کو

میرے اجداد میں خاشاک سے تہذیب بنی

آسمانوں کی طرف دیکھنا بنتا ہی نہیں

تو ہے انسان تری خاک سے تہذیب بنی

ایک دو روز کی یہ بات نہیں ہے انور

سال ہا گردش افلاک سے تہذیب بنی

انور جمال انور
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تہذیب بنی ،،،،

Post by بلال احمد »

[center]آسمانوں کی طرف دیکھنا بنتا ہی نہیں
تو ہے انسان تری خاک سے تہذیب بنی[/center]
بہت عمدہ، شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تہذیب بنی ،،،،

Post by چاند بابو »

بہت خوب لاجواب شئیرنگ پر آپ کا شکریہ محترم۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: تہذیب بنی ،،،،

Post by اضواء »

بہترین ہے ;fl;ow;er; آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: تہذیب بنی ،،،،

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خوب اور لا جواب::: شیئر کرنے کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تہذیب بنی ،،،،

Post by چاند بابو »

ایک بار پھر سے zub;ar
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انور جمال انور
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Wed Sep 26, 2012 12:08 am
جنس:: مرد

Re: تہذیب بنی ،،،،

Post by انور جمال انور »

سلامت رہیں ، ، ،
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”