زندگی شاعر (فیض احمد فیض صاحب)

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

زندگی شاعر (فیض احمد فیض صاحب)

Post by شاہین اعوان »

ملکہءشہر زندگی تیرا شکر کس طور سے ادا کیجئے

دولت دل کا کچھ شمار نہیں تنگ دستی کا کیا گلہ کیجئے

جو ترے حسن کے فقیر ھوئے ان کو تشویش روزگار کہاں ؟

درد بیچیں گے گیت گائیں گے ان سے خوش وقت کا کارو بار کہاں؟

جام چھلکا تو جم گئی محفل منت لطف غم گسار کسے خوش نشین ھیں کہ چشم و دل کی مراد دیر میں ھے نہ خانقاہ میں ہے

ھم کہاں قسمت آزمانے جائیں ہر صنم اپنی بار گاہ میں ھے

کون ایسا غنی ھے جس سے کوئی نقد شمس وقمر کی بات کرے

جس کو شوق نبرد ھو ھم سے جائے تسخیر کائنات کرے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: زندگی شاعر (فیض احمد فیض صاحب)

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: زندگی شاعر (فیض احمد فیض صاحب)

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”