جزاکِ اللہ سیس تھینکس{أضواء} wrote:ہم آپ کو اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں
ارم نیو آن فورم
Re: ارم نیو آن فورم
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
شکریہمحمد نبیل خان wrote:محترمہ ارم صاحبہ آپکو اردونامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
اتنا پیارا ویلکم کرنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کرتی ہوں رہی بات انگریزی تڑکے کی تو وہ میرا سٹائیل ہے میں ہمیشہ منفرد چیزیں کرنے پر یقین رکھتی ہوں یہی بات ہے جو مجھے دوسرں سے کچھ الگ کرتی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کے سیکھنے سے زیادہ میں سکھانے پر یقین کرتی ہوں میری اولین کوشیش بھی یہی ہوتی ہے کے میں اپنے مسائل کا حل خود تلاش کروں اگر نہیں کر پاتی تو پھر میں کسی کی توجہ یہ ہلیپ لیتی ہوں سیکھنے میں یہ پوچھنے میں کوئی برائی نہیں ہے مگر اولین کوشیش تو ہم خود سے کرتے ہیں جیسا کے میں نے اپکو بتایا کے اردو کمزور ہے تو اس بات میں کوئی شک نہیں تھا مجھے تو ایس ایم ایس پر بھی رومن اردو ٹائیپ کرنا نہیں اتی تھی میں انگلش میں زیادہ کمفورٹیبل رہتی ہوں رہی اردو مجھے ٹائیپ کرنی نہیں اتی تھی یہ سچ ہے مگر میں نے پھچلے اتوار سوچا کے کیوں نہ ٹرائے کی جاے بس پھر کیا تھا ہم نے لیپ ٹاپ پکڑا اور ان پیج انسٹال کر ڈالا اور محض چند گھنٹوں میں ہم نے ٹراے کی تو لکھنی آ گئی ورنہ جب سٹارٹ کیا تھا ان پیج تو بس ارم لکھنا آ رہا تھا ہی ہی ہی اسان سا جو تھا ابھی بھی سپیڈ غالبآ رفتار کم ہے اور میں جب یہاں اکاؤنٹ بنا رہی تھی تو مجھے سمجھ نہیں ا رہا تھا کے لکھا کیا ہے کس سے ہیلپ لوں جیسے تیسے بنا تو لیا اگے اتنے مشکل الفاظ جو سر کے اوپر سے گذر رہی تھی کے کہاں سے سگنیچرز لگاؤں کہاں سے ڈسپلے پِک لگاؤں بس چھان بین کر ڈالی اور آل اوکے ہو گیا باقی بس میں آفس میں صبح 9 سے شام 6 تک ہوتی ہوں تو ٹائم نہیں ملتا سرفنگ کا میں نے اور بھی فورم جوائن کیے ہوے ہیں اسلامک اور ٹیکنالوجی کے جہاں پر اپنے اچھے کام کی وجہ سے اچھے رینک پر مقیم ہوں بس ساری مسلہ وقت کی قلت کا ہے تو کوشیش کروں گی کے اپ سب سے کچھ سیکھوں اور اپنا نالج بھی گاہے بگاہے شئیر کرتی رہوں اپکے اس قدر خوبصورت ویلکم نے تفصیلی جواب پر مجبور کیا اپ سب کا شکریہ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گا سب کا ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے سمیت اپکے شکریہچاند بابو wrote:السلام علیکم
محترمہ ارم صاحبہ کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم اہلیانِ اردونامہ کو آپ کی قابلیت سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
آپ نے کہا کہ آپ کی اردو کمزور ہے مگر مجھے نہیں لگتا کہ آپ کی اردو کمزور ہے آپ ماشااللہ بہت خوب لکھ رہی ہیں اور کہیں بھی کوئی بڑی غلطی نہیں ہے بس کسی کسی فقرے میں انگریزی کا تڑکا لگا جاتی ہیں مگر وہ بھی اردو زبان میں.
اپ نے کہا کہ انگریزی میں آپکا کوئی ثانی نہیں ہے یہ تو ماشااللہ بہت بہترین بات ہے اور آپ اپنی ویب سائیٹس کے لئے انگریزی آرٹیکلز خود لکھتی ہیں تو پھر تو آپ کی انگریزی کا کیا کہنا.
بہرحال امید کرتا ہوں کہ اگر آٔپ ہمارے ساتھ اردونامہ پر کچھ عرصہ رہیں گی تو آپ کی اردو بھی ویسی ہی ہو جائے گی جیسی آپ کی انگریزی ہے.
اس کے ساتھ ساتھ مجھے امید ہے کہ آپ اپنے پروفیشنل علم کی بنیاد پر اردونامہ کی بہتری کے لئے مناسب تجاویز سے بھی آگاہ فرمائیں گی. مگر مفت
ایک اچھا تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ.
اردونامہ پر کوئی مشکل محسوس ہو تو یہاں کی انتظامیہ سے رجوع کر سکتی ہیں اور اگر وہ بھی آپ کا کام کرنے سے انکاری ہوں تو آپ مجھے بتا سکتی ہیں کہ دوستوں نے اردونامہ کی کشتی کے پتوار ہمارے ہاتھوں میں ہی دے رکھے ہیں.
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
جزاک اللہمحمد شعیب wrote:جی آیاں نوں
اس فورم پر شاید لاہور والے بہت کم ہیں. کراچی والوں کی اکثریت ہے.
یہ سن کے خوشی ہوئی کہ آپ آئی ٹی سے ریلیٹڈ ہیں. اب زاہد صاحب کے سوالات کے جوابات آپ ہی دینا
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
ارم صاحبہ آپ کو اردونامہ فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں. اُمید ہے. کہ اپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: ارم نیو آن فورم
شکریہ انشاء اللہ ضروراشفاق علی wrote:ارم صاحبہ آپ کو اردونامہ فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں. اُمید ہے. کہ اپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
السلام علیکم
ارم صاحبہ میری بات کا تفصیلی جواب دینے کا شکریہ۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام خود کرنے پر یقین رکھتی ہو اور کسی پر انحصار نہیں کرنا چاہتی۔
ترقی کرنے والوں کی سب نشانیوں میں سے بنیادی نشانی یہی ہے۔
ارم صاحبہ میری بات کا تفصیلی جواب دینے کا شکریہ۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام خود کرنے پر یقین رکھتی ہو اور کسی پر انحصار نہیں کرنا چاہتی۔
ترقی کرنے والوں کی سب نشانیوں میں سے بنیادی نشانی یہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ارم نیو آن فورم
درست فرمایاچاند بابو wrote:السلام علیکم
ارم صاحبہ میری بات کا تفصیلی جواب دینے کا شکریہ۔
بہت خوشی ہوئی کہ آپ اپنا کام خود کرنے پر یقین رکھتی ہو اور کسی پر انحصار نہیں کرنا چاہتی۔
ترقی کرنے والوں کی سب نشانیوں میں سے بنیادی نشانی یہی ہے۔
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ارم نیو آن فورم
جزاک اللہرضی الدین قاضی wrote:خوش آمدید محترمہ ارم صاحبہ
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
Re: ارم نیو آن فورم
ماشاءاللہ، مشاءاللہ، ماشاءاللہ، بہت تفصیلی جواب دیا ہے، اور آپ کے جواب پر پھر مجھے آپ کی پہلی گفتگو یاد آگئی.ارم wrote: اتنا پیارا ویلکم کرنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کرتی ہوں رہی بات انگریزی تڑکے کی تو وہ میرا سٹائیل ہے میں ہمیشہ منفرد چیزیں کرنے پر یقین رکھتی ہوں یہی بات ہے جو مجھے دوسرں سے کچھ الگ کرتی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کے سیکھنے سے زیادہ میں سکھانے پر یقین کرتی ہوں میری اولین کوشیش بھی یہی ہوتی ہے کے میں اپنے مسائل کا حل خود تلاش کروں اگر نہیں کر پاتی تو پھر میں کسی کی توجہ یہ ہلیپ لیتی ہوں سیکھنے میں یہ پوچھنے میں کوئی برائی نہیں ہے مگر اولین کوشیش تو ہم خود سے کرتے ہیں جیسا کے میں نے اپکو بتایا کے اردو کمزور ہے تو اس بات میں کوئی شک نہیں تھا مجھے تو ایس ایم ایس پر بھی رومن اردو ٹائیپ کرنا نہیں اتی تھی میں انگلش میں زیادہ کمفورٹیبل رہتی ہوں رہی اردو مجھے ٹائیپ کرنی نہیں اتی تھی یہ سچ ہے مگر میں نے پھچلے اتوار سوچا کے کیوں نہ ٹرائے کی جاے بس پھر کیا تھا ہم نے لیپ ٹاپ پکڑا اور ان پیج انسٹال کر ڈالا اور محض چند گھنٹوں میں ہم نے ٹراے کی تو لکھنی آ گئی ورنہ جب سٹارٹ کیا تھا ان پیج تو بس ارم لکھنا آ رہا تھا ہی ہی ہی اسان سا جو تھا ابھی بھی سپیڈ غالبآ رفتار کم ہے اور میں جب یہاں اکاؤنٹ بنا رہی تھی تو مجھے سمجھ نہیں ا رہا تھا کے لکھا کیا ہے کس سے ہیلپ لوں جیسے تیسے بنا تو لیا اگے اتنے مشکل الفاظ جو سر کے اوپر سے گذر رہی تھی کے کہاں سے سگنیچرز لگاؤں کہاں سے ڈسپلے پِک لگاؤں بس چھان بین کر ڈالی اور آل اوکے ہو گیا باقی بس میں آفس میں صبح 9 سے شام 6 تک ہوتی ہوں تو ٹائم نہیں ملتا سرفنگ کا میں نے اور بھی فورم جوائن کیے ہوے ہیں اسلامک اور ٹیکنالوجی کے جہاں پر اپنے اچھے کام کی وجہ سے اچھے رینک پر مقیم ہوں بس ساری مسلہ وقت کی قلت کا ہے تو کوشیش کروں گی کے اپ سب سے کچھ سیکھوں اور اپنا نالج بھی گاہے بگاہے شئیر کرتی رہوں اپکے اس قدر خوبصورت ویلکم نے تفصیلی جواب پر مجبور کیا اپ سب کا شکریہ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گا سب کا ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے سمیت اپکے شکریہ
[center] [/center]میں بہت کم گو ہوں بہت باتیں نہیں کرتی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: ارم نیو آن فورم
بلال احمد wrote:ماشاءاللہ، مشاءاللہ، ماشاءاللہ، بہت تفصیلی جواب دیا ہے، اور آپ کے جواب پر پھر مجھے آپ کی پہلی گفتگو یاد آگئی.ارم wrote: اتنا پیارا ویلکم کرنے کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کرتی ہوں رہی بات انگریزی تڑکے کی تو وہ میرا سٹائیل ہے میں ہمیشہ منفرد چیزیں کرنے پر یقین رکھتی ہوں یہی بات ہے جو مجھے دوسرں سے کچھ الگ کرتی ہے مگر اللہ کا شکر ہے کے سیکھنے سے زیادہ میں سکھانے پر یقین کرتی ہوں میری اولین کوشیش بھی یہی ہوتی ہے کے میں اپنے مسائل کا حل خود تلاش کروں اگر نہیں کر پاتی تو پھر میں کسی کی توجہ یہ ہلیپ لیتی ہوں سیکھنے میں یہ پوچھنے میں کوئی برائی نہیں ہے مگر اولین کوشیش تو ہم خود سے کرتے ہیں جیسا کے میں نے اپکو بتایا کے اردو کمزور ہے تو اس بات میں کوئی شک نہیں تھا مجھے تو ایس ایم ایس پر بھی رومن اردو ٹائیپ کرنا نہیں اتی تھی میں انگلش میں زیادہ کمفورٹیبل رہتی ہوں رہی اردو مجھے ٹائیپ کرنی نہیں اتی تھی یہ سچ ہے مگر میں نے پھچلے اتوار سوچا کے کیوں نہ ٹرائے کی جاے بس پھر کیا تھا ہم نے لیپ ٹاپ پکڑا اور ان پیج انسٹال کر ڈالا اور محض چند گھنٹوں میں ہم نے ٹراے کی تو لکھنی آ گئی ورنہ جب سٹارٹ کیا تھا ان پیج تو بس ارم لکھنا آ رہا تھا ہی ہی ہی اسان سا جو تھا ابھی بھی سپیڈ غالبآ رفتار کم ہے اور میں جب یہاں اکاؤنٹ بنا رہی تھی تو مجھے سمجھ نہیں ا رہا تھا کے لکھا کیا ہے کس سے ہیلپ لوں جیسے تیسے بنا تو لیا اگے اتنے مشکل الفاظ جو سر کے اوپر سے گذر رہی تھی کے کہاں سے سگنیچرز لگاؤں کہاں سے ڈسپلے پِک لگاؤں بس چھان بین کر ڈالی اور آل اوکے ہو گیا باقی بس میں آفس میں صبح 9 سے شام 6 تک ہوتی ہوں تو ٹائم نہیں ملتا سرفنگ کا میں نے اور بھی فورم جوائن کیے ہوے ہیں اسلامک اور ٹیکنالوجی کے جہاں پر اپنے اچھے کام کی وجہ سے اچھے رینک پر مقیم ہوں بس ساری مسلہ وقت کی قلت کا ہے تو کوشیش کروں گی کے اپ سب سے کچھ سیکھوں اور اپنا نالج بھی گاہے بگاہے شئیر کرتی رہوں اپکے اس قدر خوبصورت ویلکم نے تفصیلی جواب پر مجبور کیا اپ سب کا شکریہ انشاء اللہ اچھا وقت گزرے گا سب کا ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے سمیت اپکے شکریہ[center] [/center]میں بہت کم گو ہوں بہت باتیں نہیں کرتی
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
یہاں کیا ہو ریا اے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- دوست
- Posts: 282
- Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
میاں صاحب آپکا چشمہ کیتھے ڈِگ گیا ہے؟ اُسے لبھیں اور پھر پڑھ لیںمیاں محمد اشفاق wrote:یہاں کیا ہو ریا اے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
میں آجکل لینز استعمال کر رہا ہوں چشمہ نہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
تو بھائی لینس صاف کرواؤ نا آپ کو تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے اگر کل کلاں یہاں کچھ پڑھنا پڑا تو کیا کرو گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ارم نیو آن فورم
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاچاند بابو wrote:تو بھائی لینس صاف کرواؤ نا آپ کو تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا ہے کہ یہاں کیا ہو رہا ہے اگر کل کلاں یہاں کچھ پڑھنا پڑا تو کیا کرو گے۔
بہت عمدہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ارم نیو آن فورم
مجھے پتہ تھا کہ جب میں آپ کے حق میں بات کروں گا تو آپ کی ایسے ہی دندیاں نکلیں گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ارم نیو آن فورم
شکریہطارق راحیل wrote:خوش آمدید
[center]لوگوں کو اتنی جلدی معاف کر دیا کرو
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]
جتنی جلدی اللہ سے معافی کی اُمید کرتے ہو[/center]