کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 86
- Joined: Mon Aug 10, 2009 12:31 am
Re: کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
اس کا کیا فائدہ؟
کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
قتلِِِِِِ شبیر ہوا نعرہ تکبیر کے ساتھ
Re: کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
اور اگر ہم Shutdown -a رن میں لکھ دیں. تو پھر کمپیوٹر کو shutdown نہیں کیا جا سکے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- دوست
- Posts: 398
- Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
- جنس:: مرد
Re: کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
یہ تو ہم اپنے کمپیوٹر پر کر رہے ہیں اس سے کسی اور کا کمپیوٹر کیسے بند ہو گا
اور آپ تو کھ راہے ہیں کئ کسی کا بھی کمپیوٹر بند کریں
Jahad Is Our Way
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
ہاہاہاہاہا
یہی کام کسی اور کے کمپیوٹر پر کریں اور اسے بھی بند کر دیں.
یہی کام کسی اور کے کمپیوٹر پر کریں اور اسے بھی بند کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کسی کا بھی کمپیوٹر Turn off کریں
بہت ہی خوب معلومات ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]