Plz Help Me Networking
Re: Plz Help Me Networking
اور لین کارڈ ہے Intel 82566Dm-2 Gigabit Network
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: Plz Help Me Networking
اشفاق بھیا کا کیس ہے اشفاق بھیا حاضر ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: Plz Help Me Networking
اسکا تو آسان سا حل بس یہی ہے. کہ آپ نٹ ورکنگ سوئچ خرید لیں. اور پھر جس طرح چاہیں انٹرنٹ استعمال کریں. اس طرح میں تو کوئی بھی مسلہ ہو سکتا ہے. ہو سکتا ہے. کہ اپکی نٹورکنگ آٹو پر ہوں. یا پھر سٹیٹک ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .