کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

Post by چاند بابو »

لیجئے دیکھئے ایک زبردست جنگی مووی

[link]http://fc01.deviantart.com/fs13/f/2007/ ... becker.swf[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

Post by شازل »

بہت زبردست
مزا آگیا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بڑھیا
شیئرنگ کے لیئے شکریہ جناب۔
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی یہ آپ کی بہت ہی پرانی پوسٹ ہے اور زبردست ہے مگر یہ بتایئے کیا اسکو ڈاونلوڈ بھی کیا جاسکتا ہے ڈاونلوڈ منیجر تو انکار کر رہا ہے اگر کوئی طریقہ ہے تو بتایئے گا ضرور::::
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب یہاں سے ڈاونلوڈ کر لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر کی جنگ ۔۔۔Animator VS Animation

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
کیا اینی میشن ہے. بہت خوب
میں نے تو آج دیکھی ہے. جس نے فلیش پر کام کیا ہے اس کے لئے انتہائی دلچسپ اور حیران کن اینی میشن ہے.
شئرنگ کا شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”