http://demo.phpbb3styles.net/index.php?style=322
ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم پر کام جاری ہے ڈیمو یہاں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے
http://demo.phpbb3styles.net/index.php?style=322
http://demo.phpbb3styles.net/index.php?style=322
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
بہت خوب شازل بھیا یہ تو بہت اچھی بات ہے میں نے تھیم کا ڈیمو دیکھا ہے خاصا خوبصورت ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
بہت خوب شازل بھائی۔
تھیم کافی اچھی لگ رہی ہے۔
امید ہے جلد سے جلد اس کام کو مکمل کر لوگے۔
تھیم کافی اچھی لگ رہی ہے۔
امید ہے جلد سے جلد اس کام کو مکمل کر لوگے۔
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
میںنے جلدی جلدی اس تھیم کو مکمل کیا ہے اس لیے ہوسکتا ہےکہ اسمیں کچھ کمی بیشی ہو.
ویسے اوورآل یہ تھیم کیسا لگ رہا ہے ضرور بتائیے گا.
ویسے اوورآل یہ تھیم کیسا لگ رہا ہے ضرور بتائیے گا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
[blink2]شازل بھائی بہت اچھی تھیم ہے۔[/blink2]
امید ہے سب بھائیوں کو آپ کی کاوش پسند آئے گی۔
امید ہے سب بھائیوں کو آپ کی کاوش پسند آئے گی۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
[center]شازل بھائی سب کے نام ڈبل دکھائی دے رہے ہیں۔[/center]
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ہاںمیںنے دیکھ لیا ہے فکر نہ کریں سب اچھا ہو جائے گا.
زرا فرصت ملتی ہے تو
میںنے یہ بات بہت پہلے نوٹ کرلی تھی
زرا فرصت ملتی ہے تو
میںنے یہ بات بہت پہلے نوٹ کرلی تھی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
شازل بھیا بہت خوب
بہت شاندار تھیم ہے بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
لیکن اس کی Width بائیں جانب بہت بے ڈھنگے انداز سے بڑھی ہوئی ہے جو شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو گی براہ مہربانی اس کا کوئی حل کریں۔
دوسری بات اس کا بینر انگریزی میں لکھا گیا ہے وہ بھی اردو میں ہونا بہت ضروری ہے۔
اس کے بٹن بھی ابھی انگریزی میں ہیں۔
بہرحال اپنی ان تمام کوتاہیوں کے باوجود یہ اب تک کی تمام تھیمز میں سے شاید سب سے اچھی دکھنے والی تھیم ہے۔
مبارک ہو ایک بار پھر آپ کے لئے مبارک سلامت کا شور بپا ہونے والا ہے۔
بہت شاندار تھیم ہے بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
لیکن اس کی Width بائیں جانب بہت بے ڈھنگے انداز سے بڑھی ہوئی ہے جو شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو گی براہ مہربانی اس کا کوئی حل کریں۔
دوسری بات اس کا بینر انگریزی میں لکھا گیا ہے وہ بھی اردو میں ہونا بہت ضروری ہے۔
اس کے بٹن بھی ابھی انگریزی میں ہیں۔
بہرحال اپنی ان تمام کوتاہیوں کے باوجود یہ اب تک کی تمام تھیمز میں سے شاید سب سے اچھی دکھنے والی تھیم ہے۔
مبارک ہو ایک بار پھر آپ کے لئے مبارک سلامت کا شور بپا ہونے والا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
ہہت ہی اعلی اور الگ سی تھیم ہے. مجھے ہہت ہی پسند آئی. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
شازل بھیا اس میں امیج ری سائز والا ایڈآن بھی انسٹال کرلیں۔
اور دوسری بات ان باکس میں موجود پڑھی جا چکنے والی میلز کی تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں۔
اور دوسری بات ان باکس میں موجود پڑھی جا چکنے والی میلز کی تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
السلام علیکم
شازل بھائی اتنی خوبصورت کے مزہ آگیا.
شازل بھائی اتنی خوبصورت کے مزہ آگیا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
سب بھائیوںکی پسندیدگی کا شکریہ
اتنے دن بعد یہ تھیم اردوائی ہے اس لیے بہت مشکل کام لگا.
سارے سبق بھول گیا ہوں،
چاند بھائی کچھ دن انتظار کرلیں شاید سبق اس دوران یاد کرلوں .اسی لیے کہا تھاکہ پی ایچ پی بی بی سے دل اچاٹ ہو گیا ہے
اتنے دن بعد یہ تھیم اردوائی ہے اس لیے بہت مشکل کام لگا.
سارے سبق بھول گیا ہوں،
چاند بھائی کچھ دن انتظار کرلیں شاید سبق اس دوران یاد کرلوں .اسی لیے کہا تھاکہ پی ایچ پی بی بی سے دل اچاٹ ہو گیا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
اللہ آپ کا حافظہ تیز کرے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
امیج ریسائز کو درست کردیا ہے لیکن وہ والا امیج ریسائز نہیں ہے بلکہ ایک دوسرا ہے
پرانے والا پتا نہیںکیوںکام نہیں کررہا.
پرانے والا پتا نہیںکیوںکام نہیں کررہا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
آمین !چاند بابو wrote:اللہ آپ کا حافظہ تیز کرے
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
اس تھیم میں ایک اضافہ یہ کیا گیا ہےکہ جن یوزرز نے اویٹر نہیںلگایا ان کا اویٹر لگادیا گیا ہے
اور دوسری تبدیلی انڈیکس پیج میںکی ہے جہاں تازہ ترین پانچ پوسٹ ظاہر ہونگی اور ساتھ ہی پانچ ٹاپ لکھنے والوں کے نام اور پانچ نئے یوزرز کے نام ظاہر ہونگے،
اور دوسری تبدیلی انڈیکس پیج میںکی ہے جہاں تازہ ترین پانچ پوسٹ ظاہر ہونگی اور ساتھ ہی پانچ ٹاپ لکھنے والوں کے نام اور پانچ نئے یوزرز کے نام ظاہر ہونگے،
Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم
شازل بھیا بہت خوب . . . . اس کا ڈاون لوڈ لنک کب ملے گا