الکبیر - کلک
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
سر میں جب کلک میں کوئی کام کر کے کورل ڈرا میں کھولتا ہوں تو سب ٹھیک ہوتا ہے لیکن جب میں کسی نام کو Outline دیتا ہوں تو کچھ یوں آ جاتا ہے پلیز ہلپ می۔۔
Re: الکبیر - کلک
یہ تو ہو گا . . . ٹوٹے الفاظ کو ویلڈ کر لیں !محسن مغل wrote:سر میں جب کلک میں کوئی کام کر کے کورل ڈرا میں کھولتا ہوں تو سب ٹھیک ہوتا ہے لیکن جب میں کسی نام کو Outline دیتا ہوں تو کچھ یوں آ جاتا ہے پلیز ہلپ می۔۔
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: الکبیر - کلک
ماشاء اللہ .....
بہترین ہے ... شئیرگ پر آپ بہت بہت شکریہ
بہترین ہے ... شئیرگ پر آپ بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: الکبیر - کلک
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
شکر ہے آپ اسی بہانے ہی سہی مگر آئے تو سہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
اب مجھے یہ مسئلہ در پیش ہے
میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور کیبورڈ فانٹک ہے. کلک میں "Page Lines" پر تو "ہ" لکھا جاتا ہے لیکن اسے کلوز کرو تو "ہ" غائب ہوجاتا ہے۔
اس کا کیا حل کروں ؟
میں ونڈوز 7 استعمال کر رہا ہوں اور کیبورڈ فانٹک ہے. کلک میں "Page Lines" پر تو "ہ" لکھا جاتا ہے لیکن اسے کلوز کرو تو "ہ" غائب ہوجاتا ہے۔
اس کا کیا حل کروں ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: الکبیر - کلک
بہت خوب جگاڑو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو