اب انتخاب میں فرشتے ووٹ نہیں ڈالیں گے،الیکشن کمیشن
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
اب انتخاب میں فرشتے ووٹ نہیں ڈالیں گے،الیکشن کمیشن
کوئٹہ(ایجنسیاں+جنگ نیوز)ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن محمد افضل خان نے کہا ہے کہ کراچی میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل ہو گا اب فرشتے ووٹ نہیں ڈالیں گے.الیکشن کمیشن اب مضبوط اور غیرجانبدار ادارہ بن چکا ہے
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اب انتخاب میں فرشتے ووٹ نہیں ڈالیں گے،الیکشن کمیشن
آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact: