ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو ارونہ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈ یا کے مطابق بھارتی صدر نے اجمل قصاب کی رحم اپیل مستر د کردی تھی جس کے بعد صبح 7:30 بجے بھارت کی ارونا کی جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے اجمل قصاب کو مجرم قرار دیئے جانے کے بعد موت کی سزا سنائی تھی۔پھانسی دینے کے بعد ڈاکٹروں نے اجمل قصاب کی موت کی تصدیق کردی ہے۔اجمل قصاب کا کیس چار سال سے عدالت میں چل رہا تھا جس کے بعد اسے ممبئی حملوں میں ملوث ہونے پر مجرم قرار دے کر پھانسی کی سزا سنائی تھی۔

Code: Select all

NEW DELHI: The accused behind the Mumbai 2008 attacks, Mohammad Ajmal Amir Kasab, was hanged at an Indian jail early on Wednesday, after his appeal for mercy was rejected by Indian President Pranab Mukherjee, DawnNews reported.

According to media reports, the death warrant for Kasab was signed on Nov 8 after his appeal for mercy was rejected on Tuesday by Indian President Pranab Mukherjee and that the government was maintaining secrecy over the issue.

The reports added that the allegedly sole surviving Pakistan-born attacker was hanged in Pune’s Yerwada prison at 7:300 am local time.

Kasab was sentenced to death in May 2010 after he was found guilty of a string of charges, including waging war against India, murder and terrorist acts.

He appealed in the Supreme Court claiming he did not receive a fair trial, but his petition was struck down in August.

During the 2008 attacks, the heavily armed gunmen stormed targets in Mumbai including luxury hotels, a Jewish centre, a hospital and a bustling train station.

India blames the Pakistan-based Lashkar-e-Taiba (LeT) militant organisation for training, equipping and financing the gunmen with support from “elements”in the Pakistan military.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by پپو »

انااللہ وانا علیہ راجعون
اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by چاند بابو »

ڈاکٹر صاحب میں اسے شہید نہیں سمجھتا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by پپو »

چاند بابو wrote:ڈاکٹر صاحب میں اسے شہید نہیں سمجھتا.
کیوں بھائی جی دشمن کو اس کے گھر میں اپنی قوت سے آگاہ کرنا اور کیا ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by میاں محمد اشفاق »

ڈاکٹر صاحب اس ہوٹل میں کون سے دشمن تھے میں تو نہیں جان سکا!
اکے علاوہ اگر دشمن کومارنا ہی مقصور تھا تو بال ٹھاکرے جیسے کئی ایسے لوگ تب موجود تھا جن کو مارنا چاہیئے تھا یہ جو کچھ ہوا تھا پاکستان کے خلاف ایک سازش تھی اور اجمل قصاب اس کا ایک مہرہ تھا!
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by پپو »

بات کچھ اور ہے اور بہت گہرائی کی بھی اس لئے جانے دیتے ہیں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by میاں محمد اشفاق »

میرا خیال ہے آپ کو بتانا چایئے تا کہ ہمارے ذہیں میں موجود سوالوں کی گتھیاں سلجھ سکیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by افتخار »

کیونکہ ان کے اس کام کی وجہ سے ہمارا ملک بدنام ہوا،
باقی
اللہ رحم کرے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by اضواء »

إنا لله وإنا إليه راجعون
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by چاند بابو »

ڈاکٹر صاحب دشمن کو اس کی عین ناک کے نیچے مزہ چکھانا تو بہت اچھی بات ہے مگر یہ مزہ عام لوگوں کو چکھایا گیا تھا اور بظاہر اس کا کوئی خاص‌ مقصد نظر نہیں آ رہا تھا سوائے ہندوؤں کو اپنی غلطیاں سدھارنے کا موقع دینے اور اپنے اندر موجود کرکرے جیسے افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کا موقعہ دینا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ممبئی حملوں میں ملوث اجمل قصاب کو پھانسی دے دی گئی

Post by zahidartist »

اللہ تعالیٰ اجمل قصاب کی شہادت قبول فرمائے
میں پپو بھائی کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں دشمن کے گھر گس کر مارنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
انااللہ وانا علیہ راجعون
اور جو اللہ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مردہ مت کہو بلکہ وہ زندہ ہیں اور اپنے رب کے پاس رزق پا رہے ہیں
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”