تم نے مجھے کیوں قتل کیا؟؟؟؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

تم نے مجھے کیوں قتل کیا؟؟؟؟؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image


وَإِذَا الْمَوْؤُودَةُ سُئِلَتْ بِأَيِّ ذَنبٍ قُتِلَتْ

جب اس سے پوچھا جاۓ گا کہ کس گناہ کے سبب تم قتل کئے گۓ


Image


Image




(تم نے مجھے کیوں قتل کیا کس گناہ کے سبب؟؟؟؟ )

ہاں تم نے مجھے قتل کیا

تم نے مجھے قتل کیا اپنی خاموشی سے اپنے دل میں کفار کے خوف سے ۔۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا اپنی دنیا کی محبت سے ۔۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا اپنے مال سے ۔۔۔۔۔

تم نے کفار کو اپنی دولت دی مجھے قتل کرنے کے لیے۔۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا کفار کے منتجات خرید کر انکو مال دے کر ۔۔۔


Image

Image

تم نے مجھے قتل کیا اپنی نفسياتی خواہشات پوری کرنے کے لیے ۔۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا اپنے سکوت سے باطل کے سامنے جھک کر ۔۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا اپنی موت سے نفرت کرکے ۔۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا جہاد کو چھوڑ کر۔۔۔

تم نے مجھے قتل کیا اسلام کو گرا کر ۔۔۔۔


ہاں تم نے مجھے قتل کیا

مگر

تم نے مجھے کیوں قتل کیا؟؟؟؟؟؟


؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ وہ سوال ہیں جو آج کہ ہر براۓ نام مسلمان سے جلد ہی پوچھیں جائینگے

کیا جواب ہے آپکے پاس اس سوال کا؟؟؟

اللہ کے سامنے جب یہ بچہ آپ سے یہ سوال کرے گا ؟؟؟



Image

تم نے مجھے کیوں قتل کیا؟؟؟؟؟؟[/center]



[center]Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Re: تم نے مجھے کیوں قتل کیا؟؟؟؟؟؟

Post by م۔م۔مغل »

یارب اتنی ڈھیل
کفر نہ ہو تو میں پھونکوں ؟؟
صورِ اسرافیل ؟؟
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تم نے مجھے کیوں قتل کیا؟؟؟؟؟؟

Post by مخلص »

[center]ماشاءاللہ[/center]

[center]اللہ آپ کے علم و عمل میں برکت دے[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”