Post
by چاند بابو »
میرے ووٹ تک صورتحال یہ ہے.
آپ پاکستان پر کس کا غلبہ چاہتے ہیں؟
اسلام کا قانون؟ (87%, 13,840 Votes)
الطاف حسین کا قانون ؟ (13%, 2,101 Votes)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو