امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، ستائیس شدت پسند ہلاک

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، ستائیس شدت پسند ہلاک

Post by شازل »

باجوڑ ایجنسی کے علاقے ڈمہ ڈولا میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں ستائیس شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔امریکی جاسوس طیارے نے تحصیل ماموندکےگاؤں ڈمہ ڈولا میں مولوی فقیر کے گھر سے ملحقہ طالبان کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ حملے میں مولوی فقیر کا بھتیجا اور داماد بھی مارے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان کے اہم کمانڈر بھی اس حملے میں مارے گئے ہیں ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: امریکی جاسوس طیارے کا حملہ، ستائیس شدت پسند ہلاک

Post by چاند بابو »

ایک بات تو پکی ہے کہ جو ان کے لئے شدت پسند ہیں وہ ہمارے خیر خواہ ہیں اور جو ہمارے نزدیک شدت پسند ہیں وہ ان کے خیر خواہ ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”